منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس کے یوکرین پر میزائل حملے میں 6 افراد ہلاک؛ متعدد زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-15
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں بچوں کے ہسپتال پر بمباری، روس کی تردید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کیف//
یوکرین کے علاقوں اوڈیسا اور ڈونیسک میں روسی فوج کے میزائل حملوں میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی فوج کے میزائل رہائشی علاقوں میں گرے جس کےنتیجے میں رہائشی عمارت، ریسٹورینٹ اور ریٹیل چین کے گودام سمیت ایک گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔
یوکرین کی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ روس نے اوڈیسا شہر پر پہلے دو کروز میزائل داغے جنھیں فضا میں ہی تباہ کردیا گیا اور کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا تاہم رات گئے مزید 4 کروز میزائل سے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔
یوکرینی فوج کے مطابق روسی فوج کے میزائل حملوں میں مجموعی طور پر 6 افراد ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔
اوڈیسا میں 3 افراد ریٹیل چین کے گودام میں میزائل لگنے سے ہلاک ہوئے اور 7 افراد زخمی ہوئے جب کہ ڈونیسک میں 2 افراد رہائشی عمارت اور ایک ریسٹورینٹ میں ہلاک ہوا۔روس نے ان حملوں اور اس میں ہونے والے جانی نقصان پر فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مدھیہ پردیش: غیر مسلم طالبات کی حجاب میں تصویر سے تنازعہ کے بعد گنگا جمنا اسکول پہنچا بلڈوزر، پرنسپل گرفتار

Next Post

بائڈن۔ اسٹالٹن برگ ملاقات، پوتن غلط فہمی کا شکار ہیں: بائڈن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر

بائڈن۔ اسٹالٹن برگ ملاقات، پوتن غلط فہمی کا شکار ہیں: بائڈن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.