ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایل پی ایل نیلامی میں سریش رینا بھی شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-14
in کھیل
A A
رائنا نے تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کولمبو// 31 جولائی سے شروع ہونے والے لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے چوتھے سیزن کی نیلامی 14 جون کو ہوگی جس میں ہندوستان کے سابق اسٹار کھلاڑی سریش رینا بھی دستیاب ہوں گے۔
نیلامی کے لیے کل ملاکر 360 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے جس میں ہندوستانی ٹیم کے سابق رکن سریش رینا بھی دستیاب ہوں گے۔ نیلامی کی فہرست کے مطابق نیلامی میں سری لنکا کے 202 کھلاڑی بولی کے لیے پیش ہوں گے۔ فہرست میں باقی 153 کھلاڑیوں میں غیر ملکی کرکٹرز بھی شامل ہیں۔
غیر ملکی کھلاڑیوں میں سب سے زیادہ 34 کھلاڑی پاکستان کے ہیں جب کہ آسٹریلیا کے 24، بنگلہ دیش کے 24، ویسٹ انڈین 14 اور جنوبی افریقہ کے 10 کھلاڑیوں کی بولی نیلامی میں لگے گی۔ تمیم اقبال (بنگلہ دیش)، کرس لین (آسٹریلیا)، ایون لیوس (ویسٹ انڈیز)، لینڈل سمنز (ویسٹ انڈیز)، عماد وسیم (پاکستان)، ٹم سیفرٹ (نیوزی لینڈ)، رسی وان ڈیر ڈوسن (جنوبی افریقہ)، عمران طاہر (جنوبی افریقہ)، ایش سوڈھی (نیوزی لینڈ)، نور احمد (افغانستان) اور کچھ دیگر ٹاپ کھلاڑی بدھ کو نیلامی کے لیے دستیاب ہوں گے۔
سابق ہندستانی کرکٹر سریش رینا نے بھی 50,000 امریکی ڈالر کی بنیادی قیمت کے ساتھ کھلاڑیوں کی فہرست میں اپنا نام رکھا ہے۔ 36 سالہ ورلڈ کپ جیتنے والے مڈل آرڈر بلے باز نے 18 ٹیسٹ، 226 ون ڈے اور 78 ٹی ٹوئنٹی میں ہندوستان کی نمائندگی کی ہے۔
معروف ہندستانی کمنٹیٹر، کمپیئر اور کوئز ماسٹر چارو شرما ایل پی ایل کی نیلامی کے لیے نیلامی کنندہ کے طور پر کام کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قومی ٹیم کے اہم فاسٹ بولر شاہین آفریدی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

Next Post

پاکستانی ٹیم ممکنہ طور پر ورلڈ کپ کھیلنے ہندوستان جائے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق

پاکستانی ٹیم ممکنہ طور پر ورلڈ کپ کھیلنے ہندوستان جائے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.