اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

افغانستان : تین مختلف سڑک حادثات 33 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-09
in عالمی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

قلات//
افغانستان کے جنوبی صوبے زابل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین الگ الگ سڑک حادثات میں 33 افراد ہلاک ہو گئے۔
یہ اطلاع صوبائی پولیس نے ایک بیان میں دی۔
بیان کے مطابق یہ المناک حادثہ صوبائی دارلحکومت قلات میں اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر بس مخالف سمت سے آنے والی دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 09 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 31 زخمی ہو گئے۔جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ بدھ کی صبح سے ملک میں یہ تیسرا سڑک حادثہ ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، بدھ کو وسطی بامیان اور شمالی سرپل صوبوں میں دو الگ الگ سڑک حادثات میں کل 24 افراد ہلاک اور خواتین اور بچوں سمیت 15 دیگر زخمی ہوئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی فوج نے اسیر فلسطینی رہنما کا گھر مسمار کردیا؛ مظاہرین پرگولیاں برسا دیں

Next Post

مائیک پنس نے ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کی مہم کا آغاز کر دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post

مائیک پنس نے ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کی مہم کا آغاز کر دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.