اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سنگاپور اوپن میں ہندوستانی مہم سری کانت کی شکست کے ساتھ ختم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-09
in کھیل
A A
سنگاپور اوپن: سندھو، پرنائے دوسرے راؤنڈ میں، سری کانت باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

سنگاپور//سنگاپور اوپن 2023 میں ہندوستان کی مہم تجربہ کار ہندوستانی شٹلر کدامبی سری کانت کی شکست کے ساتھ ختم ہوگئی۔
سری کانت کو مردوں کے سنگلز مقابلے میں چائنیز تائپے کے چیا ہاؤ لی سے 21-15، 21-19 سے شکست ہوئی جو صرف 37 منٹ تک چلا۔ سری کانت نے پہلے گیم میں اچھی شروعات کی، لیکن ہاو لی نے ہاف ٹائم میں 11-9 کی برتری حاصل کرنے کے بعد تیزی سے آگے نکل گئے۔ 12-18 سے پیچھے رہ کر سری کانت نے اپنے لیے تین پوائنٹس کھینچ لیے، لیکن اس وقت تک ہاو لی نے 21-15 سے جیت کر گیم جیت لیا تھا۔
تاہم دوسرے گیم میں سری کانت نے اچھی شروعات کی اور جارحانہ انداز میں کھیلتے ہوئے 11-8 کی برتری حاصل کی۔ ہندوستانی شٹلر 19-12 کی برتری حاصل کرکے دوسرا گیم جیتنے سے صرف دو پوائنٹس کی دوری پر تھے، لیکن اچانک ہی لے بگڑ گئی۔ کورٹ پر ایک ناقابل یقین تبدیلی دیکھنے میں آئی اور ہاؤ لی نے مسلسل نو پوائنٹس اسکور کرکے گیم 21-19 اور میچ جیت لیا۔
اس سے قبل مردوں کے سنگلز کھلاڑی پریانشو راجاوت اور مردوں کے ڈبلز میں ایم آر ارجن اور دھرو کپل کی جوڑی کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔
جاپان کے کوڈائی ناراوکا نے پریانشو کو 21-17، 21-16 سے شکست دی۔ ارجن-دھرو کو انگلینڈ کے بین لین اور شان وینڈی سے 21-15، 21-19 سے شکست ہوئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وقار یونس کا وہ منفرد ریکارڈ جو 33 سال سے قائم ہے

Next Post

آئی سی سی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان جلد کرنے کا خواہاں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

آئی سی سی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان جلد کرنے کا خواہاں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.