جمعہ, اکتوبر 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فرنچ اوپن : جوکووچ الکاراز سیمی فائنل میں مد مقابل ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-08
in کھیل
A A
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہیری کین کی شاندار کارکردگی، بیلن ڈی اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا

بی سی سی آئی ملک میں معذور کرکٹ کو فروغ دے گا، ڈی سی سی آئی نے اقدام کا خیرمقدم کیا

پیرس//
اسپین کے نوجوان سنسنی کارلوس الکاراز نے جمعہ کو ہونے والے فرنچ اوپن 2023 کے سیمی فائنل میں سربیا کے عظیم کھلاڑی نوواک جوکووچ کے خلاف جگہ بنا لی ہے۔
الکاراز نے منگل کو کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں یونان کے اسٹیفانوس سیٹسیپاس کو 6-2، 6-1، 7-6(5) سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔
الکاراز نے میچ کے بعد کہاکہ "میں ہر وقت اپنے آپ پر یقین رکھتا ہوں۔ میں کہوں گا کہ یہ سب سے اہم چیز ہے، نہ صرف میرے لیے بلکہ ہر ایک کے لیے۔”
انہوں نے کہاکہ”میں ہمیشہ سوچتا ہوں کہ میں اس سطح پر اس قسم کے میچ کھیلوں گا۔ میں کہوں گا کہ خود پر بھروسہ کرنا ہی اس کی کنجی ہے۔‘‘
اگر الکاراز جوکووچ کو شکست دے کر اپنے دوسرے گرینڈ سلیم فائنل میں پہنچ جاتے ہیں، تو وہ ٹورنامنٹ کے بعد نمبر ایک اے ٹی پی رینکنگ کو برقرار رکھیں گے۔ دوسری جانب جوکووچ اپنا تیسرا رولینڈ گیروس ٹائٹل جیت کر رینکنگ میں ٹاپ پر بھی واپس آ سکتے ہیں۔
جوکووچ اور تسسیپاس اس سے قبل میڈرڈ اوپن 2022 میں بھی مدمقابل ہوئے تھے، جہاں 20 سالہ ہسپانوی غالب رہے۔ الکاراز نے سیمی فائنل سے پہلے کہا تھا کہ وہ جوکووچ کا سامنا کرنے کے منتظر ہیں۔
الکاراز نے کہاکہ "یہ میچ ایسا ہے جسے ہر کوئی دیکھنا چاہتا ہے۔ میں کہوں گا کہ یہ کھیلنے اور دیکھنے کے لیے ایک اچھا میچ ہوگا۔ میں بھی یہ میچ کھیلنا چاہتا تھا۔”
انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ اگر آپ بہترین بننا چاہتے ہیں تو آپ کو بہترین کو ہرانا ہوگا۔ نوواک جوکووچ اس وقت دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں، یہ میرے لیے ایک مشکل چیلنج ہے لیکن میں اس کا منتظر ہوں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چنائو کمیشن لوگوں کے جمہوری حقوق کا ضامن

Next Post

ایشیا کپ سے دستبردار ہونے کی رپورٹس، پی سی بی کو ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کا انتظار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہیری کین کی شاندار کارکردگی، بیلن ڈی اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا
کھیل

ہیری کین کی شاندار کارکردگی، بیلن ڈی اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا

2026-10-28
بی سی سی آئی ملک میں معذور کرکٹ کو فروغ دے گا، ڈی سی سی آئی نے اقدام کا خیرمقدم کیا
کھیل

بی سی سی آئی ملک میں معذور کرکٹ کو فروغ دے گا، ڈی سی سی آئی نے اقدام کا خیرمقدم کیا

2026-10-28
ابھیشیک کی طوفانی سنچری، ہندوستان کو 3-0 کی ناقابل شکست برتری
کھیل

ابھیشیک کی طوفانی سنچری، ہندوستان کو 3-0 کی ناقابل شکست برتری

2026-10-28
کھیل

میں نے ذہن میں اس اننگز کا تصور کیا تھا اور ویسا ہی ہوا: ابھیشیک شرما

2026-10-28
کھیل

مورکل سی ایس کے کے اسسٹنٹ کوچ، موہت شرما بولنگ کوچ مقرر

2026-10-28
کھیل

ڈوپنگ کے خلاف لڑائی میں ہندوستان کا عزم مضبوط: مانڈویہ

2026-10-28
کھیل

عالمی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کا 2030ء کی چیمپئن شپ ماسکو میں کرانے کا فیصلہ

2026-10-28
کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
ایشیا کپ کے بڑے معرکے سے قبل ہندو پاک کپتانوں کی مسکراہٹ

ایشیا کپ سے دستبردار ہونے کی رپورٹس، پی سی بی کو ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کا انتظار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.