بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

تین برسوں میں ۲۶ ہزار سرکاری اسامیاں مشتہر

تین برسوں میں ۲۶ ہزار سرکاری اسامیاں مشتہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-06
in اہم ترین
A A
تین برسوں میں ۲۶ ہزار سرکاری اسامیاں مشتہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

تین برسوں میں ۲۶ ہزار سرکاری اسامیاں مشتہر سرینگر//
جموں کشمیر میں تعلیم یافتہ بے روزگاروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔
گذشتہ ۴برسوں کے دوران جموں و کشمیر سروس سلیکشن بورڈ کو۲۶ ہزار اسامیوں کیلئے تقریباً۲۶ لاکھ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ۲۰۱۹سے۲۰۲۳تک۲۶ہزار۶۸۷اسامیوں کو سروس سلیکشن بورڈ کی جانب سے مشتہر کیا گیا ہے، جس کیلئے۲۶لاکھ ۲۲ہزار۲۸۵درخواستیں موصول ہوئیں۔ اس عرصے میں۱۷ ہزار۶۶۸؍ امیدواروں کی تقرری بھی عمل میں لائی گئی۔
۲۰۱۹ میں سروس سلیکشن بورڈ کو ایک لاکھ ۳۰ ہزار ۹۴۰ درخواستیں موصول ہوئیں جن میں۲۶۱۶؍امیدواروں کی تقرری عمل میں لائی گئیں۔ اسی طرح سال ۲۰۲۰میں۳لاکھ۶۶ہزار۶۷۰درخواستیں موصول ہوئیں جن میں۱۴۴۷؍امیدواروں کا تقرر کیا گیا۔
اعداد و شمار کے مطابق ۲۰۲۱میں۶لاکھ ۶۵ہزار۳۶۰ درخواستیں موصول ہوئیں اور اس میں سب سے زیادہ ۹ ہزار ۳۲۹ تقرریاں عمل میں لائی گئیں۔
گذشتہ برس ۲۰۲۲ میں بورڈ کو۴ لاکھ۴۹ہزار۳۱۵ درخواستیں موصول ہوئیں‘۳۵۰۵؍اسامیوں کو مشتہر کیا گیا اور۴۲۷۶؍ امیدواروں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی۔
اس دوران ایس ایس بی کو مختلف محکموں کی جانب سے۳۲۳۹ اسامیاں موصول ہوئیں، جن پر ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔ ایسے میں گذشتہ ۴ برسوں کے دوران مجموعی طور پر۱۷ہزار ۶۶۸؍اسامیوں کی تقرریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر سے غیر مقامی شہری کی لاش برآمد

Next Post

’دنیاکو پلاسٹک کی آلودگی کے سنگین چیلنجوں کا سامنا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا
اہم ترین

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

2025-07-09
جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں
اہم ترین

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

2025-07-09
’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘
اہم ترین

’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘

2025-07-09
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

’ موجودہ اسکولی اوقات کار حتمی نہیں ‘اسے بدلا جا سکتا ہے ‘

2025-07-09
جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
Next Post
گوجروں‘ بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں:سنہا

’دنیاکو پلاسٹک کی آلودگی کے سنگین چیلنجوں کا سامنا‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.