جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلینڈ نے آئرلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-04
in کھیل
A A
انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

لندن// انگلینڈ نے اپنے گھریلوسیزن کا زبردست آغاز کرتے ہوئے ہفتہ کو واحد ٹیسٹ میں آئرلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دی۔
پہلی اننگز میں 352 رنز سے پیچھے رہنے کے بعد آئرلینڈ نے انگلینڈ کے سامنے صرف 11 رنز کا معمولی ہدف رکھا جسے انگلینڈ نے چار گیندوں میں حاصل کر لیا۔
اینڈی میک برائن (86 ناٹ آؤٹ)، مارک ایڈیئر (88) اور ہیری ٹییکٹر (51) نے شاندار نصف سنچریاں بنا کر آئرلینڈ کو میچ کے تیسرے دن دوسری اننگز کے اسکور 362 تک پہنچا دیا۔ اس کے علاوہ لورکن ٹکر نے بھی 44 رنز بنائے۔
صرف 162 رنز پر چھ وکٹیں گرنے کے بعد میک برائن اور ایڈیئر نے ساتویں وکٹ کے لیے 163 رنز کی شراکت قائم کی۔ جارحانہ انداز اپناتے ہوئے اڈیر نے 76 گیندوں میں 12 چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 88 رنز بنائے۔ وہ اپنی پہلی بین الاقوامی سنچری کی طرف بڑھ رہے تھے لیکن میتھیو پوٹس نے انہیں جانی بیئرسٹو کے ہاتھوں کیچ کروا کر پویلین لوٹا دیا۔
ایڈیئر کی وکٹ گرنے کے بعد فیون ہینڈ (سات) اور گراہم ہیوم (14) بھی زیادہ دیر تک پچ پر نہ ٹھہر سکے۔ جیمز میک کولم ٹخنے کی انجری کے باعث بیٹنگ کے لیے نہیں آئے اور میک برائن 86 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ میک برائن نے اپنی ذمہ دارانہ اننگز میں 115 گیندیں کھیلی، 14 چوکے لگائے اور آئرلینڈ کو 362/9 کے اسکور تک پہنچا دیا۔
ہدف کے تعاقب میں جیک کرولی نے چار گیندوں پر تین چوکے لگا کر انگلینڈ کو فتح دلائی۔ اولی پوپ (205) کو پہلی اننگز میں ڈبل سنچری بنانے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
انگلینڈ اب 16 جون سے شروع ہونے والی پانچ میچوں کی ایشیز ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کا سامنا کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابراعظم کی کپتانی ابھی سرفراز اور مصباح کی سطح نہیں

Next Post

وارنرجنوری 2024میں ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ لے سکتے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
وارنر 100ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بنے

وارنرجنوری 2024میں ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ لے سکتے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.