جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نوجوت سنگھ سدھو نے جیل سے رہائی کے بعد اہلیہ کی خواہش پوری کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-01
in کھیل
A A
لدھیانہ کورٹ میں نوجوت سنگھ سدھو کی پیشی پر شبہ برقرار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی//
حال ہی میں جیل سے رہائی پانے والے بھارتی سیاستدان اور سابق ٹیسٹ کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے اہلیہ نوجوت کور سدھو جنہیں اسٹیج 2 کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، کی خواہش پوری کر دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب پردیش کانگریس کمیٹی کے سابق صدر نوجوت سنگھ سدھو نے حال ہی میں گنگا دسہرہ کے موقع پر اپنے اہل خانہ کے ساتھ اہلیہ کی خواہش پوری کرتے ہوئے رشی کیش کا دورہ کیا۔
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر سابق ٹیسٹ کرکٹر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے رشی کیش کے دورے سے اپنی اہلیہ نوجوت کور سدھو، بیٹی رابعہ سدھو اور بیٹے کرن سدھو کے ساتھ تصاویر شیئر کیں۔ان تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ نوجوت سنگھ سدھو جیل سے رہائی کے بعد اپنا زیادہ تر وقت اہل خانہ کے ہمراہ گزار رہے ہیں اور اپنی توجہ اپنی اہلیہ نوجوت کور سدھو کو دے رہے ہیں، جنہیں رواں سال مارچ میں اسٹیج 2 کا کینسر تشخیص ہوا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر رشی کیش سے تصاویر شیئر کرنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین ان کی اہلیہ کے لئے دعاگو ہیں کہ اس مقدس مقام پر دورے کے بعد ان کی تکلیف دور ہوجائے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم نے امریکا میں اردو سے محبت کا عملی ثبوت دے دیا

Next Post

الیکشن نہیں ہوئے تو ریسلنگ فیڈریشن معطل ہو سکتا ہے- یو ڈبلیو ڈبلیو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
الیکشن نہیں ہوئے تو ریسلنگ فیڈریشن معطل ہو سکتا ہے- یو ڈبلیو ڈبلیو

الیکشن نہیں ہوئے تو ریسلنگ فیڈریشن معطل ہو سکتا ہے- یو ڈبلیو ڈبلیو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.