منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بٹہ میں ۴۵ سالہ شہری کو چاقو کے حملے میں مارا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-31
in مقامی خبریں
A A
بٹہ میں ۴۵ سالہ شہری کو چاقو کے حملے میں مارا گیا

Katil

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
سرینگر کے بٹہ مالو علاقے میں منگل کو نامعلوم افراد نے ایک شخص کو چاقو مار کر ہلاک کر دیا۔
ایک رپورٹ کے مطابق، منگل کی شام سرینگر میں ڈار آئرن ٹریڈرز کے نزدیک بائی پاس بٹہ مالو میں مومن آباد کے رہائشی ۴۵ سالہ اعجاز احمد بھٹ کے نام سے ایک شخص پر کچھ نامعلوم افراد نے حملہ کیا، جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔
اسے سکمز بمنہ منتقل کیا گیا جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
سکمز بمنہ کے پرنسپل‘ ڈاکٹر عرفان نے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ اس شخص کو مردہ حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا۔
پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آب گاہوں کی سیر :جان بچانے والی جیکٹوں کو لازمی قرار دیا گیا

Next Post

۲۶۰۰سے زیادہ اساتذہ کے پاس’سکینڈری سے نیچے‘ سطح کی اہلیت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
2600 سے زیادہ اساتذہ کے پاس’سکینڈری سے نیچے‘ سطح کی اہلیت

۲۶۰۰سے زیادہ اساتذہ کے پاس’سکینڈری سے نیچے‘ سطح کی اہلیت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.