منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آب گاہوں کی سیر :جان بچانے والی جیکٹوں کو لازمی قرار دیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-31
in مقامی خبریں
A A
آب گاہوں کی سیر :جان بچانے والی جیکٹوں کو لازمی قرار دیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
حکومت جموںوکشمیر نے خطے کے دیگر آبی ذخائر کے علاوہ ڈل او رنگین جھیلوں میں شکارا کشتیوں کے لئے ’’ زندگی بچانے والی جیکٹوں‘‘ کو لازمی قرار دیا ہے۔
اِس سلسلے میں آج یہاں جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا ہے ’’ ڈل اور نگین جھیلوں اور دیگر آبی ذخائر میں شکارا سواری کرنے والے سیاحوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور موسم کی خرابی یا کسی اور وجہ کے پیش نظر کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکنے کے لئے یہ حکم دیا گیا ہے‘‘ ۔
اِس میں مزیدکہا گیا ہے’’ جموںوکشمیر ٹورازم پالیسی کے رہنما خطوط میںواضح ہے کہ جموںوکشمیر ٹورسٹ ٹریڈ ایکٹ ۱۹۷۸کے تحت رجسٹرڈ ہر شکارا کشتی ہر وقت کشتی میں تجویز کردہ معیار اور وضاحتوں کی کم از کم تین لائف سیونگ جیکٹس کی دستیابی کو برقرار رکھے گی ۔ناکامی کی صورت میں مذکورہ ایکٹ کے تحت رجسٹریشن منسوخ کی جائے گی ۔‘‘
یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں کم از کم دو بار ڈل میں تیز ہوائیںچلنے کے دوران کم از کم دو درجن سیاحوں کو بچا لیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایس ای سی کی ایس ڈی آر ایف سے ۲۸کروڑ روپے مختص کرنے کی منظوری

Next Post

بٹہ میں ۴۵ سالہ شہری کو چاقو کے حملے میں مارا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
بٹہ میں ۴۵ سالہ شہری کو چاقو کے حملے میں مارا گیا

بٹہ میں ۴۵ سالہ شہری کو چاقو کے حملے میں مارا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.