منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

این آئی اے کاسزائے موت کی درخواستیاسین ملک کو دہلی ہائی کورٹ کی نوٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-30
in اہم ترین
A A
این آئی اے کاسزائے موت کی درخواستیاسین ملک کو دہلی ہائی کورٹ کی نوٹس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر/۲۹مئی
ٹیرر فنڈنگ کیس میں قومی تحقیقاتی ایجنسی( این آئی اے) کی جانب سے لبریشن فرنٹ کے سربراہ‘ محمد یاسین ملک کو موت کی سزا دینے کی عرضی پر دہلی ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ پتھر بازی پر کسی کو کیسے موت کی سزا دی جا سکتی ہے ۔
پیر کو مرکزی سرکار کے سالیسٹر جنرل‘ تشار مہتا نے دہلی ہائی کورٹ میں یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی کافی تلقین کی اور اسامہ بن لادن کا حوالہ بھی دیا۔ تاہم عدالت نے ان سے پوچھا کہ ’’کس بنیاد پر یاسین ملک کو سزائے موت سنائی جائے؟‘‘ کیونکہ این آئی اے نے چارج شیٹ میں ان کے خلاف پتھر بازی اور ٹیرر فنڈنگ کے الزامات عائد کئے ہیں جو ’رئریسٹ آف دی رئرجرم نہیں بن رہا ہے۔
عدالت نے اس معاملے کی اگلی سماعت اگست میں رکھی ہے اور یاسین ملک کو نوٹس بھی جاری کیا ہے۔
عدالت نے این آئی سے چارج شیٹ میں جرائم واضح کرنے کی تلقین کی۔ دہلی ہائی کورٹ نے مشاہدہ کیا ’’پتھر بازی سنگین جرم نہیں، جس پر سزائے موت سنائی جائے۔‘‘
یاد رہے کہ کالعدم قرار دی گئی تنظیم جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ محمد یاسین ملک اس وقت تہاڑ جیل میں ہیں، انہیں ٹیرر فنڈنگ سمیت دیگر جرائم میں ملوث پائے جانے کی پاداش میں دہلی ہائی کورٹ نے عمر قید کی سزا سنائی تھی۔
سزا سنائے جانے کے بعد بھی این آئی اے نے ان پر مزید الزامات عائد کیے تھے جن کی سنوائی دہلی ہائی کورٹ میں جاری ہے۔
واضح رہے کہ قومی تحقیقات ایجنسی (این آئی اے) نے سینئر علیحدگی پسند رہنما محمد یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی سفارش کی تھی۔
این آئی اے نے، ہفتہ کے روز، دہلی ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کی تھی جس پر آج ۲۹مئی کو سماعت ہوئی۔ این آئی اے کی جانب سے یاسین ملک کو سزائے موت کی سفارش کی جموں و کشمیر کے سابق وزیر اور جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری نے ہفتہ کو ٹویٹ کرتے ہوئے اس کی حمایت کی تاہم بخاری نے حمایت کے فوراً بعد ہی ٹویٹ کو ڈیلیٹ کر دیا جبکہ جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی سرپرست محبوبہ مفتی نے الطاف کا ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے اسے ’’سیاسی اخوان‘‘ قرار دیا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں کشمیر کے خوبصورت سلک آن سلک قالین بچھائے گئے

Next Post

بارہمولہ:۲غیر مقامی سمیت۴مطلوبہ منشیات فروش گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

بارہمولہ:۲غیر مقامی سمیت۴مطلوبہ منشیات فروش گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.