اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی کے 31 مئی کے دورہ اجمیر کے حوالے سے ضلع انتظامیہ الرٹ موڈ پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-30
in قومی خبریں
A A
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

اجمیر// وزیر اعظم نریندر مودی کے 31 مئی کو اجمیر کے مجوزہ دورے کے سلسلے میں ضلع اور پولیس انتظامیہ الرٹ موڈ پر ہے ۔
اجمیر کے کائڑ میں جلسہ عام کے ساتھ اب ان کا پشکر درشن پروگرام بھی جڑ گیا ہے ۔ یہی وجہ رہی کہ دو ہیلی کاپٹروں کے ذریعے مشق کے ساتھ ساتھ حفاظتی انتظامات کی جانچ کی گئی۔
ڈویژنل کمشنر چوتھی رام مینا اور رینج کے انسپکٹر جنرل آف پولیس روپندر سنگھ نے آج پشکر کا معائنہ کیا اور برہما مندر اور پشکر سروور پر سیکورٹی کا جائزہ لیا اور ضروری ہدایات دیں۔ ان کے ساتھ مرکزی اور ریاستی سیکورٹی ایجنسیوں کے افسران بھی تھے ۔
بتایا جا رہا ہے کہ مسٹر مودی 3.45 پر پشکر پہنچیں گے ۔ یہاں بھگوان برہما کے درشن کریں گے ۔ اس دوران مندر کو خصوصی پھولوں سے سجایا جائے گا۔ اس کے ساتھ برہما جی کی تصویر بھی مودی کو یادگار کے طور پر پیش کی جائے گی۔ پشکر کے ایم ایل اے سریش راوت اور میونسپل صدر کمل پاٹھک نے پشکر میں مودی کے تاریخی استقبال کی بات کہی ہے ۔
وزیر اعظم مودی پشکر سے اجمیر میں کائڑ ریسٹ ہاوس پہنچیں گے اور "9 سال بے مثال” کے لیے ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی حکومت کی کامیابیاں شیئر کریں گے ۔ یہیں سے وہ پورے ملک میں ‘‘مہا جن سمپرک ابھیان’’ بھی شروع کریں گے ، جو اپریل-2024 کے لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کا آغاز ہوگا۔ اپنے خطاب میں وہ راجستھان اسمبلی انتخابات-2023 میں کانگریس کے راج کو ختم کرنے کی اپیل کرکے کارکنوں مٰیں جوش وخروش بھریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات اگلے چار ماہ میں کرانے کا حکم

Next Post

مودی حکومت کے نو سالہ دور میں کامیابیوں کا کریڈٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش

مودی حکومت کے نو سالہ دور میں کامیابیوں کا کریڈٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.