جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایل جی سنہا کا جہلم ریور فرنٹ کا دورہ

عام لوگوں کے ساتھ کچھ وقت گزارا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-25
in اہم ترین
A A
ایل جی سنہا کا جہلم ریور فرنٹ کا دورہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سِنہا نے آج جہلم راجباغ ریور فرنٹ کا دورہ کیا اور لوگوں کے ساتھ چند یا د گار لمحات گزارے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ریور فرنٹ پر کاموں کے بارے میں دریافت کیا اور سی اِی او سرینگر سمارٹ سٹی کوہدایت دی کہ وہ طلباء کے لئے لائبریری اور ریڈنگ روم جیسی وِزٹنگ روم اور دیگر سہولیات قائم کریں۔
سنہا نے سرینگر سمارٹ سٹی لمیٹڈ کے متحرک ماحول اور قابل ستائش کام کی سراہنا کی۔اُنہوں نے کہا’’آنے والے دنوں میں جہلم ریور فرنٹ زیادہ سے زیادہ سیاحوں کو راغب کرے گا اور شہریوں کیلئے اعلیٰ معیارِ زندگی فراہم کرے گا۔‘‘
لیفٹیننٹ گورنر نے اَفسران سے یہ بھی کہا کہ شہر کو بحال کرنے اور لوگوں کے لئے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لئے اِجتماعی کوشش ہونی چاہئے۔
سنہانے کہا ،’’ ہمارا بنیادی مقصد شہر کی تاریخی شان کو بحال کرنا، تمام شہریوں کے لئے معیارِ زندگی کو بہتر بنانے اور بہتر شہری خدمات فراہم کرنے کے لئے بنیادی ڈھانچہ بنانا ہے۔‘‘
ایس ایم سی کمشنر اور سی اِی او سری نگر سمارٹ سٹی اطہر عامر خان نے لیفٹیننٹ گورنر کو جہلم ریور فرنٹ کی ترقی کے کاموں کے بارے میں جانکاری دی۔
یہ بات قابل ذِکر ہے کہ سرینگر سمارٹ سٹی کے تحت جہلم راجباغ ریور فرنٹ سٹریچ کو ایک عالمی معیار کی عوامی جگہ میں تبدیل کیا گیا ہے جس میں واک ویز ، سائیکلنگ ، گرین سپیس ، مفت وائی فائی ، یونیورسل رَسائی اور متعدد سرگرمیاں اور سہولیات موجود ہیں۔ ریور فرنٹ پر دیگر فن پاروں کے ساتھ ہیش ٹیگ آرٹ بھی نصب کیا گیا ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر کے ہمراہ صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری اور دیگر سینئر اَفسران بھی تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشتواڑ اوررام بن میں پاکستان میں مقیم ۸ ملی ٹنٹوں کے گھروں پر چھاپے  

Next Post

جی ٹونٹی اجلاس اختتام پذیر:’مندوبین کشمیر کی سیاحتی صلاحیت سے بہت متاثر ہوئے ہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
فلموں کی شوٹنگ کیلئے کشمیر سے بہتر جگہ کوئی نہیں ہو سکتی :کانت

جی ٹونٹی اجلاس اختتام پذیر:’مندوبین کشمیر کی سیاحتی صلاحیت سے بہت متاثر ہوئے ہیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.