بدھ, ستمبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر‘ جموں شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

سرینگر لہیہ شاہراہ بھی بند کر دی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-25
in اہم ترین
A A
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

سرینگر///
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر،جموں قومی شاہراہ پر رام بن میں شدید بارشوں کے بعد کئی مقامات پر مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسک آنے کے پیش نظر بدھ کے روز ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی۔
ٹریفک ذرائع نے بتایا کہ شدید بارشوں کے باعث رام بن میں کیفٹیریا موڑم، مہاڑ و دیگر مقامات پر مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسک آئیں جس کے بعد قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی۔انہوں نے کہا کہ قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال کرنے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ تاہم قومی شاہراہ اگلے احکامات تک ٹریفک کے لئے بند ہے ۔
ادھر جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ پونچھ کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والا تاریخی مغل روڈ مسلسل بند ہے ۔
اس دوران حکام نے بدھ کو کرگل علاقے میں زوجیلا پاس کے قریب برفانی تودہ گرنے کے بعد سرینگر،لیہہ ہائی وے پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل کر دی۔
کرگل کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کے حوالے سے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ علاقے میں تازہ برف باری کے بعد زوجیلا پاس پر بجرین نالہ اور شیتن نالہ کے قریب برفانی تودے گرے۔
ایس ایس پی نے کہا کہ سڑک کو صاف کرنے کے لیے افراد اور مشینری کو سروس میں لگا دیا گیا ہے۔ان کاکہنا تھا’’زوجیلا محور پر مختلف مقامات پر برف باری اور برفانی تودے گرنے کی وجہ سے، احتیاطی اقدام کے طور پر آج اوپر کی طرف ٹریفک کی اجازت نہیں دی گئی‘‘۔
تاہم ان کا کہنا تھا کہ زوجیلا پاس پر معیاری گاڑیوں کو کلیئر کر دیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی ٹونٹی اجلاس کاآخری دن:مندوبین کی مغل باغات کی سیر‘پولو ویوکا دورہ ‘خریداری

Next Post

کشتواڑ اوررام بن میں پاکستان میں مقیم ۸ ملی ٹنٹوں کے گھروں پر چھاپے  

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

2026-09-16
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

2026-09-16
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’مختصر‘ اسمبلی اجلاس پر بی جے پی کی این سی حکومت پر تنقید

2026-09-16
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

’لداخ کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے‘

2026-09-16
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

مسعود اظہر پر انعام:محض ڈرامہ اور جعلی اعلان:بھارت

2026-09-16
مشتبہ نقل و حرکت:بالاکوٹ سیکٹر میں فوجی آپریشن کا آغاز
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کمانڈر کا پونچھ میں سکیورٹی صورتحال اور انسدادِ دہشت گردی  کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
انہدامی مہم:’غریبوں کے ساتھ نہیں چھیڑا جائیگا‘
اہم ترین

چار مستفید افراد کیخلاف مبینہ غیر  قانونی کھڈ اراضی منتقلی پر مقدمہ درج

2026-09-16
پاکستان کو بلااشتعال فائرنگ کا انتباہ
اہم ترین

کولگام میں اقلیتوں کی سلامتی اور  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
Next Post
کشتواڑ اوررام بن میں پاکستان میں مقیم ۸ ملی ٹنٹوں کے گھروں پر چھاپے  

کشتواڑ اوررام بن میں پاکستان میں مقیم ۸ ملی ٹنٹوں کے گھروں پر چھاپے  

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.