ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشیاء کپ، وہاب ریاض نے بھی ہائبرڈ ماڈل کی حمایت کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-24
in کھیل
A A
وہاب ریاض کو صوبائی وزیر بنا دیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

لاہور//
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا مشیر برائے کھیل وہاب ریاض نے ایشیاء کپ کے حوالے سے موقف اختیار کیا ہے کہ ہائبرڈ ماڈل پر عمل ہونے میں کوئی برائی نہیں۔ لاہور میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی طرف سے خواتین کیلئے پنگ گیمز کرانے کی تقریب میں بات کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ پی سی بی نے ایشیاء کپ کیلئے جو ہائبرڈ ماڈل تجویز کیا ہے موجودہ حالات میں اس سے بہتر کوئی آپشن نہیں، پاکستانی ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر بھی ون ڈے میچز درکار ہیں، نیوٹرل مقام پر بھی میچز سے گرین شرٹس کو ورلڈکپ کی تیاری میں مدد ملے گی۔
انہوں نے کہا کہ سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو فارغ کرکے ڈیٹا بیس سلیکشن کمیٹی پر ملا جلا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میدان میں پرفارمنس کے ساتھ ڈیٹا بیس معاملات سے زیادہ واضح تصویر سامنے آسکتی ہے۔
ابھی اس پر مزید کچھ نہیں کہا جاسکتا، اس پر کامیابی کیلئے نئی سلیکشن کمیٹی کے لئے نیک خواہشات ہیں۔ واضح رہے کہ ایشیا کپ کے حوالے سے بھارت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کرتے ہوئے شرط رکھی ہے کہ پاکستان کی ٹیم ہندوستان میں شیڈول ورلڈکپ کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کرانی ہوگی۔ ہائبرڈ ماڈل کے تحت بھارت ایشیاکپ کے مقابلے نیوٹرل وینیو پر کھیلے گا تاہم میزبان ملک سری لنکا یا متحدہ عرب امارات ہوسکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر کا نوجوان کیوں بھاگ رہا ہے

Next Post

ملیشیا ماسٹرز: سری کانت، سندھو اور پرنے دوسرے راؤنڈ میں داخل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
سندھو، سری کانت کوریا اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں

ملیشیا ماسٹرز: سری کانت، سندھو اور پرنے دوسرے راؤنڈ میں داخل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.