جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پو پی ایس سی:اننگ ناگ کے وسیم احمد بھٹ کا آل انڈیا رینک میں ساتواں مقام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-23
in تازہ تریں
A A
پو پی ایس سی:اننگ ناگ کے وسیم احمد بھٹ کا آل انڈیا رینک میں ساتواں مقام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر/جموں/۲۳مئی
یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC) نے آج سول سروسز 2022 کے نتائج کا اعلان کیا ہے اور مختلف زمروں سے کل 933 امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے۔
جنوبی کشمیر(اننت ناگ) کے وسیم احمد بھٹ اورجموں کی پرسن جیت کور نے آل انڈیا درجہ بندی میں بالترتیب 7 واں اور 11 واں مقام حاصل کیا ہے۔
اننت ناگ ضلع سے تعلق رکھنے والے وسیم احمد بٹ نے 7 واں رینک حاصل کیا ہے۔
بھٹ نے کہا کہ یو پی ایس سی کے تئیں ان کی محنت اور لگن انتہائی نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی کارکردگی سے بہت خوش ہوں۔
24 سالہ بھٹ نے یہ بھی کہا کہ یہ کارنامہ ان تمام لوگوں کے لیے وقف ہے جنہوں نے ان کی غیر مشروط حمایت کی۔انہوں نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سری نگر سے سول انجینئر میں بی ٹیک کیا ہے۔
2021 میں، بھٹ نے UPSC سول سروسز کے امتحان میں مجموعی طور پر 225 نمبر حاصل کیے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی ٹونٹی:کوریا، بھارت کی جی ٹونٹی صدارت کی مکمل حمایت کرتا ہے :چانگ جیبوک

Next Post

پاکستان کو کشمیر پر بات کرنے کا حق نہیں ‘اپنے مسائل پر توجہ دے:ریڈی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
پاکستان کو کشمیر پر بات کرنے کا حق نہیں ‘اپنے مسائل پر توجہ دے:ریڈی

پاکستان کو کشمیر پر بات کرنے کا حق نہیں ‘اپنے مسائل پر توجہ دے:ریڈی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.