بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پاکستان: شہباز شریف کی نئی کابینہ نے حلف لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-19
in تازہ تریں
A A
شہباز شریف کا عمران کی پارٹی کے خلاف تحقیقات کا حکم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

اسلام آباد/۱۹؍اپریل
طویل انتظار اور طرح طرح کی قیاس آرا ئیوں کے بعد پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی نئی کابینہ نے آخر کار منگل کو حلف لے لیا۔
جیو نیوز نے بتایا کہ کابینہ نے ایوان صدر میں منعقد حلف برداری تقریب میں حلف لیا۔
صدر مملکت عارف علوی کی بجائے سینٹ کے صدر صادق سنجارانی نے کابینہ کے اراکین کو حلف دلایا۔ علوی نے اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرنے سے منع کردیا تھاجس کی وجہ سے مسٹر سنجارانی نے وزرا کو حلف دلایا۔ کابینہ میں۳۱مرکزی وزیر، تین وزیرمملکت اور تین مشیر ہیں۔
کابینی ڈویزن نے مرکزی وزرا، وزیرمملکت اور مشیروں کی ایک فہرست جاری کی تھی، جس میں وہ شامل ہیں، جنہیں پیر کوپہلے مرحلہ میں حلف دلایا جانا تھا۔
اس سے پہلے تنظیمی معاونین کے درمیان اس بات پر غیریقینی کی صورتحال تھی کہ کیا وہ وفاقی کابینہ میں شامل ہوں گے ، کیونکہ پی پی پی کے شریک صدر عاصف زرداری نے کہاتھا کہ ان کی پارٹی کے رکن پارلیمان وزیر کا عہدہ نہیں لیں گے ۔
زرداری نے حالانکہ بعد میں کہا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ پہلے ان کے دوستوں کو جگہ دی جائے ۔
پی ایم ایل۔این کے ایک لیڈر نے جیو نیوز کے پروگرام ’آج شہباز خان زادہ کے ساتھ‘میں کہا کہ پی پی پی کے صدر بلاول بھٹو۔زرداری اگلے وزیر خارجہ ہوں گے حالانکہ بلاول نئی تشکیل شدہ کابینہ کے اراکین میں شامل نہیں ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ضلع شوپیاں میں جنگجوؤں کی فائرنگ، کوئی جانی نقصان نہیں

Next Post

دہلی پولیس نے جہانگیر پوری تشدد معاملے میں وزارت داخلہ کو سونپی رپورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
دہلی پولیس نے جہانگیر پوری تشدد معاملے میں وزارت داخلہ کو سونپی رپورٹ

دہلی پولیس نے جہانگیر پوری تشدد معاملے میں وزارت داخلہ کو سونپی رپورٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.