ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی حکومت نے دہلی میں کام روکنے کے لئے آرڈیننس لا کر سپریم کورٹ کے فیصلے کو پلٹا: اے اے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-21
in قومی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی//عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے ہفتہ کو کہا کہ دہلی والوں کے کام کو روکنے کے لئے مودی حکومت نے افسروں کے تبادلے اور تعیناتی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو آرڈیننس لا کر پلٹ دیا۔
اے اے پی کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو پلٹنے کے لیے مرکزی حکومت کی طرف سے لائے گئے آرڈیننس پر آج ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اروند کیجریوال ملک کے مقبول لیڈر ہیں اور دہلی کے عوام نے انہیں تین بار منتخب کیا ہے ۔ عوام نے انہیں 90 فیصد سے زیادہ نشستیں دے کر منتخب کیا۔ مرکز کی مودی حکومت مسٹر کیجریوال سے بہت خوفزدہ ہے اور اس کا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ کسی بھی حالت میں اے اے پی کی حکومت کو چلنے نہیں دینا ہے اور عوام کے مفادات میں کام کرنے نہیں دینا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ دہلی کی منتخب حکومت کے پاس افسران کے ٹرانسفر پوسٹنگ کی ذمہ داری ہوگی کیونکہ منتخب حکومت دہلی کے دو کروڑ عوام کو جوابدہ ہے ۔ مودی حکومت نے ایک ہفتے کے اندر آرڈیننس لا کر سپریم کورٹ کی آئینی بنچ کے فیصلے کو پلٹ دیا۔ یہ مودی حکومت کا تغلقی آرڈیننس ہے جو سپریم کورٹ کے فیصلے اور آئین کے خلاف ہے ۔ انہوں نے کہا، "اب یہ سوال صرف اروند کیجریوال یا عام آدمی پارٹی کا نہیں ہے ، بلکہ یہ ہندوستان کی عظیم جمہوریت کا ہے ۔ یہ سوال بابا صاحب ڈاکٹر امبیڈکر کے لکھے ہوئے آئین کا ہے کہ اب وہ بچے گا یا نہیں۔
راجیہ سبھا ایم پی نے کہا، "کوئی بھی آرڈیننس آئین کے دائرے میں ہونا چاہئے ، آئین سے باہر نہیں لایا جا سکتا۔ ہمارا آئین وفاقی ڈھانچے کی بات کرتا ہے اور منتخب حکومتوں کو اختیارات دینے کی بات کرتا ہے ۔ ایسے میں آئین سے باہر جا کر آرڈیننس کیسے لایا جا سکتا ہے ۔ پورا ملک اس چیز کو دیکھ رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دوہزار نوٹوں پر پابندی پر ممتا بنرجی کی سخت تنقید

Next Post

کانگریس کرناٹک میں بدعنوانی سے پاک حکومت دے گی، 5جی کومکمل کرے گی: راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا

کانگریس کرناٹک میں بدعنوانی سے پاک حکومت دے گی، 5جی کومکمل کرے گی: راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.