اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنگ بندی تک نہیں پہنچ سکے

گولی کا جواب گولی سے دیں گے:اسرائیلی عہدیدار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-13
in عالمی خبریں
A A
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

تل ابیب//
جمعرات کو ایک سینیر اسرائیلی اہلکار نے اسلامی جہاد پر جنگ بندی مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل گولی کا جواب گولی سے دےگا۔
ٹائمز آف اسرائیل” اخبار کے مطابق اس اہلکار نےاپنی شناخت مخفی رکھتے ہوئے کہاکہ اسرائیل کو فائرنگ کا جواب فائرنگ کی شکل میں دینا ہوگا۔ اسلامی جہاد تحریک نے مصر کی جانب سے جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل پر راکٹوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا اور اسلامی جہاد جنگ بندی کے مذاکرات کو نقصان پہنچا رہی ہے۔
اس کے ساتھ ہی العربیہ کے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ اسلامی جہاد نے مزید متعدد راکٹ عسقلان کی طرف فائر کیے اور ان میں سدیروت بستی میں مکانات کو نشانہ بنایا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ راکٹ ریشن لیزیون اور ہولون، وسطی اسرائیل تک پہنچ گئے ہیں۔فلسطینی میڈیا کا کہنا ہے کہ صوفہ، بری جان، اشکول، زیکیم، مکیم اور عرب جزیرہ النقب میں بھی سائرن بجے۔
اس کے علاوہ غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ منگل سے غزہ کی پٹی پرجاری اسرائیلی بمباری سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی ہے اور 93 زخمی ہو گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ، آئی ایم ایف نے عالمی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

Next Post

ناٹو کے وزرائے دفاع کا اجلاس 15 سے 16 جون تک برسلز میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
نیٹو میں شمولیت پر روس کی فن لینڈ اور سویڈن کو دھمکی

ناٹو کے وزرائے دفاع کا اجلاس 15 سے 16 جون تک برسلز میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.