اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سی بی ایس ای 10ویں، 12ویں بورڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-13
in قومی خبریں
A A
دسویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ بورڈ امتحانات میں طلباء کو دی گئی نرمی واپس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی//سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے جمعہ کو 10ویں اور 12ویں جماعت کے بورڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔
سی بی ایس ای کی 10ویں جماعت کا پاس فیصد 93.12 فیصد رہا اور جواہر نوودیا ودیالیہ اور کیندریہ ودیالیہ کے نتائج تمام اسکولوں میں بہترین رہے ۔
سی بی ایس ای کے مطابق تریویندرم 99.91 فیصد کے ساتھ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والا خطہ رہا ہے ۔ اس کے بعد بنگلور 99.18 فیصد، چنئی 99.14 فیصد، اجمیر 97.27 فیصد اور پونے 96.92 فیصد رہا۔
14 فروری کو شروع اور 21 مارچ کو ختم ہونے والے 10ویں جماعت کے امتحان کے لیے کل 21,86,485 طلباء نے امتحان کے لئے رجسٹریشن کرایا تھا۔
اس کے ساتھ ہی، سی بی ایس ای نے 12ویں جماعت کے نتائج بھی جاری کیے ، جس میں مجموعی طور پر پاس ہونے کا تناسب کم ہوکر87.33 فیصد رہ گیا۔ لڑکیوں نے 90.68 فیصد کے ساتھ لڑکوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ طلبہ کا پاس ہونے کا تناسب 84.67 فیصد رہا۔ بارہویں جماعت کے نتائج میں ترویندرم 99.91 فیصد کے ساتھ سرفہرست رہا جبکہ بنگلورو 98.64 فیصد اور چنئی 97.40 فیصد کے ساتھ دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے ۔ دہلی ویسٹ 93.24 فیصد کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا۔
بورڈ کے امتحانات کے نتائج سی بی ایس سی کی سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے گجرات کے 68 جوڈیشل افسران کی ترقی پر روک لگائی

Next Post

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جواب دہی طے کرنا ضروری: دہلی کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جواب دہی طے کرنا ضروری: دہلی کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.