اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہمیں نیوٹرل وینیو دیا جائے نہیں تو ورلڈکپ نہیں کھیلیں گے، نجم سیٹھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-13
in کھیل
A A
پاکستانی کرکٹ بورڈ اور ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کااشارہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

کراچی//
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں آتی تو ورلڈکپ میچز بھی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوں گے۔ ہمیں نیوٹرل وینیو دیا جائے نہیں تو ورلڈکپ نہیں کھیلیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں بھی دنگے چل رہے ہیں مگر کرکٹ کبھی نہیں رکی، بھارت کو پاکستان میں سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ میں پاکستان کے میچز ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہونے چاہئیں، ہائبرڈ ماڈل میں پاکستان کے ورلڈکپ میچز بنگلادیش میں ہونےچاہئیں۔
ان کا کہنا تھا کہ نیوٹرل وینیو ہماری ترجیحات میں شامل نہیں ہے، ہمیں ٹورنامنٹ کے گیٹ منی کی مد میں ملنے والے پیسوں میں حصہ چاہیے۔
نجم سیٹھی نے کہا کہ بی سی سی آئی سیاسی بنیاد پر باقی ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے سے روکے تو پھر ایشین کرکٹ کونسل نہیں چل سکتی۔
انہوں نے بتایا کہ بحرین میں ایشین کرکٹ کونسل اجلاس میں جے شا نے باقی ٹیموں سے پاکستان میں کھیلنے پر پوچھا تھا، کسی ٹیم نے بھی پاکستان میں کھیلنے پر اعتراض نہیں کیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمیں نیوٹرل وینیو دیا جائے نہیں تو ورلڈکپ نہیں کھیلیں گے۔
نجم سیٹھی نے کہا کہ بھارت کی برج، باسکٹ بال، بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان آسکتی ہے تو کرکٹ ٹیم کیوں نہیں؟
انہوں نے کہا کہ سری لنکا کے اے سی سی کو لکھےجانے والے خط سے فرق نہیں پڑتا، ہم نے تب سری لنکا کا دورہ کیا جب وہاں پر بم دھماکے ہو رہے تھے، ہم ہمیشہ سری لنکا کا دورہ کرنے کو تیار رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی پی ایل میں انگلش بیٹر جوز بٹلر پر جرمانہ

Next Post

یشسوی اور رنکو ہندوستانی ٹی20 ٹیم کے حق دار: شاستری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری

یشسوی اور رنکو ہندوستانی ٹی20 ٹیم کے حق دار: شاستری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.