اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رنکو قومی ٹیم سے دور نہیں: ہربھجن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-12
in کھیل
A A
ہربھجن سنگھ کو عام آدمی پارٹی نے راجیہ سبھا کیلئے نامزد کر دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

کولکتہ// ہندوستان کے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ کا ماننا ہے کہ کولکاتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے مڈل آرڈر بلے باز رنکو سنگھ، جنہوں نے اپنی دھماکہ خیز بلے بازی سے سب کی تعریفیں سمیٹ لیں، جلد ہی ہندوستانی ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔
ہربھجن نے اسٹار اسپورٹس کے کرکٹ لائیو پر کہاکہ ’’ہندوستانی ٹیم کی ٹوپی رنکو کے سر سے زیادہ دور نہیں ہے۔ وہ ایک متاثر کن کھلاڑی ہیں۔ آج وہ اس مقام تک پہنچنے کے لیے بہت محنت کی ہے۔ پورا کریڈٹ انہیں جاتا ہے۔ ان کا کرکٹ کا سفر ہم سب کے لیے ایک سبق ہے اور تمام نوجوان کھلاڑیوں کو ان سے سیکھنا چاہیے۔‘‘
رنکو نے آئی پی ایل کے 2022 سیزن میں سات میچ کھیلے اور 34.80 کی اوسط سے 174 رنز بنائے۔ پچھلے سال رنکو نے اپنی صلاحیت کی جھلک دکھائی تھی، یہی وجہ ہے کہ کے کے آر نے اسے اس سیزن کی ابتدائی الیون میں جگہ دی۔ انہوں نے 11 میچوں میں 56.17 کی اوسط سے 337 رنز بنائے ہیں اور آخری اوور میں پانچ چھکے لگا کر کے کے آر کو گجرات ٹائٹنز کے خلاف یادگار جیت بھی دلائی ہے۔
سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف نے آئی پی ایل 2023 میں میچورٹی کے ساتھ اپنے کھیل کو اگلے درجے پر لے جانے پر رنکو کی تعریف کی ہے۔
کیف نے کہاکہ “رنکو سنگھ میں وہ پختگی ہے۔ پچ پر ان کا فٹ ورک شاندار ہے اور وہ مسلسل رنز بنا رہے ہیں۔ رنکو اپنی فارم کو اچھی اننگز میں تبدیل کرنا جانتا ہے اور یہ بھی جانتا ہے کہ کب اور کیسے کھیل کا رخ موڑنا ہے۔ وہ بڑے شاٹس مارنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان نے آئی سی سی کو ورلڈکپ میں شمولیت کی یقین دہانی نہیں کروائی، بھارت

Next Post

آئی سی سی رینکنگ؛ پاکستان نے بھارت سے دوسری پوزیشن چھین لی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

آئی سی سی رینکنگ؛ پاکستان نے بھارت سے دوسری پوزیشن چھین لی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.