ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی پی ایل ٹی 20 میچوں پر آن لائن سٹہ لگانے والے پانچ گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-09
in کھیل
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

رشبھ پنت کبھی دباؤ میں نہیں ہوتے: میانک یادو نے جدوجہد کرنے والے ایل ایس جی کپتان کی حمایت کی

پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے درمیان بی سی سی آئی نے آئی پی ایل کو ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا

سرسا//ہریانہ کے سرسا ضلع کی کالانوالی پولیس ٹیم نے ایک ہوٹل سے اتوار کی رات ر اجستھان رائلس اور سن رائزس حیدرآباد کرکٹ ٹیموں کے درمیان چل رہے آئی پی ایل کرکٹ میچ پر سٹا لگاتے ہوئے نچ لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
کالانوالی پولیس نے ایک مخبر کی بنیاد پر کل رات راجستھان رائلساور سن رائزز حیدرآباد کے درمیان چل رہے ٹی 20 میچ میں سٹہ لگاتے ہوئے پانچ افراد کو پکڑا۔ پانچوں ملزمان موبائل فون کے ذریعے آن لائن سٹہ لگاتے اور شراب پی رہے تھے۔ ہوٹل آپریٹر سمیت تمام ملزمان کے خلاف کالانوالی تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
سی آئی اے کالانوالی کے انچارج سب انسپکٹر شیلیندر کمار نے بتایا کہ گرفتار کئے گئے ملزمان کی شناخت راجیش کمار عرف راجو ولد وید پرکاش، زینت کمار ولد راجیندر کمار، کمل کمار عرف سونو ولد رمیش کمار، امیت کمار عرف مونا ولد بھوشن کماررہائشی منڈی کالانوالی اور ہیپی کمار ولد سریش کماررہائشی ورنداون انکلیو میا پور، حیدرآباد ہال منڈی کالانوالی کے طور پر ہوئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر سنجے کمار کی قیادت میں سی آئی اے کالانوالی پولیس کی ایک ٹیم نے گشت کے دوران اہم اطلاع کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے منڈی کالاوالی سے یلو ٹری نام کے ہوٹل میں تلاشی کے دوران ان ملزم کو راجستھان رائلس اور سن رائزز حیدرآباد کی ٹیموں کے درمیان چل رہے آئی پی ایل کرکٹ میچ پر آن لائن شرط لگاتے ہوئے پکڑا ہے۔ پولیس نے موقع سے پانچ موبائل فون اور شراب کی تقریباً چھ بوتلیں بھی برآمد کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپتان کے طور پر روہت کے چیلنجز بڑھ گئے ہیں: شاستری

Next Post

کشن راہل کی جگہ ڈبلیو ٹی سی اسکواڈ میں شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تھرڈ امپائر کو مداخلت کرنی چاہیے تھی: رشبھ پنت
کھیل

رشبھ پنت کبھی دباؤ میں نہیں ہوتے: میانک یادو نے جدوجہد کرنے والے ایل ایس جی کپتان کی حمایت کی

2025-05-10
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی
کھیل

پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے درمیان بی سی سی آئی نے آئی پی ایل کو ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا

2025-05-10
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

آئی پی ایل 2025 ملتوی ہونے کے بعد ’ایشیا کپ 2025‘ کو رَد کرنے کا فیصلہ!

2025-05-10
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

’تمہارا سفر بہت شاندار رہا‘، ٹیسٹ کرکٹ سے روہت شرما کے ریٹائرمنٹ پر سچن تندولکر ہوئے جذباتی

2025-05-10
ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
کھیل

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

2025-05-08
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

2025-05-08
کھیل

گجرات نے بارش سے متاثرہ مقابلے میں ممبئی کو تین وکٹوں سے شکست دی

2025-05-08
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی رینکنگ میں ہندوستان کا جلوہ برقرار، پاکستان تینوں فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کے سبب تنزلی کا شکار

2025-05-08
Next Post
کے ایل راہل انگلینڈ کے دورے سے باہر، علاج کے لیے بیرون ملک جائیں گے

کشن راہل کی جگہ ڈبلیو ٹی سی اسکواڈ میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.