ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کشن راہل کی جگہ ڈبلیو ٹی سی اسکواڈ میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-09
in کھیل
A A
کے ایل راہل انگلینڈ کے دورے سے باہر، علاج کے لیے بیرون ملک جائیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ممبئی// وکٹ کیپر بلے باز ایشان کشن کو کے ایل راہل کی جگہ آسٹریلیا کے خلاف 7 جون سے شروع ہونے والے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) فائنل کے لیے ہندوستانی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے پیر کو اس کا اعلان کیا۔
کشن کو اس سے قبل سال کے آغاز میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی گئی بارڈر-گاؤسکر ٹرافی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ اس سیریز میں انہوں نے ایک بھی میچ نہیں کھیلا۔
واضح رہے کہ راہل ران کی چوٹ کی وجہ سے آئی پی ایل 2023 اور ڈبلیو ٹی سی فائنل سے باہر ہو چکے ہیں اور انہوں نے سرجری کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ راہل کی غیر موجودگی میں کشن کو کے ایس بھرت کے بعد دوسرے وکٹ کیپر کے آپشن کے طور پر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ آئی پی ایل 2023 کے دوران زخمی ہونے والے جے دیو انادکٹ اور امیش یادو کو بھی ٹیم میں رکھا گیا ہے۔ بی سی سی آئی نے کہا کہ ان کی شرکت کے بارے میں فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔
انادکت، جو لکھنؤ سپر جائنٹس کے لیے نیٹ میں بولنگ کر رہے تھے، ٹھوکر لگنے کے بعد گر گئے تھے، ان کے بائیں کندھے پر چوٹ آئی۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے لیے کھیلنے والے امیش کو میچ کے دوران بائیں ہیمسٹرنگ میں معمولی چوٹ لگی تھی۔
ڈبلیو ٹی سی کا فائنل 7 جون سے لندن کے اوول میں کھیلا جائے گا۔
ڈبلیو ٹی سی فائنل کے لیے ہندوستانی اسکواڈ: روہت شرما (کپتان)، شبھمن گل، چیتشور پجارا، ورات کوہلی، اجنکیا رہانے، کے ایس بھرت (وکٹ کیپر)، روی چندرن اشون، رویندرا جڈیجہ، اکشر پٹیل، شاردول ٹھاکر، محمد شامی، محمد سراج، اومیش یادو ، جے دیو انادکت، ایشان کشن (وکٹ کیپر)۔
اسٹینڈ بائی کھلاڑی: رتوراج گائیکواڑ، مکیش کمار، سوریہ کمار یادو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی پی ایل ٹی 20 میچوں پر آن لائن سٹہ لگانے والے پانچ گرفتار

Next Post

ون ڈے سیریز میں فتح سے ورلڈ کپ کیلئے تیاریوں کا اچھا موقع ملا:بابر اعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور

ون ڈے سیریز میں فتح سے ورلڈ کپ کیلئے تیاریوں کا اچھا موقع ملا:بابر اعظم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.