منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، میٹ ہنری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-07
in کھیل
A A
کرکٹ شائقین نے بابر اعظم پر تنقید کرنیوالے شاہد آفریدی کی کلاس لے ڈالی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

کراچی//
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر میٹ ہنری کا کہنا ہے کہ بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، انہوں نے آج ایک اور ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔
کراچی میں کھیلے گئے چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل کے بعد کیوی فاسٹ بولر میٹ ہنری نے پریس کانفرنس کی۔
میٹ ہنری کا کہنا تھا کہ پاکستان بہت اچھی ٹیم ہے، ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے یہ اچھی سیریز تھی۔
انہوں نے کہا کہ ہم سیریز جیت نہ سکے لیکن لڑکوں نے اچھی کرکٹ کھیلی۔
کیوی بولر کا کہنا تھا کہ پاکستان جب اچھی بیٹنگ کررہا تھا تو انہیں روکنے کے لیے وکٹ لینا ضروری تھا، جبکہ پاکستانی بولرز نے درست وقت پر وکٹیں لیں۔
میٹ ہنری نے کہا کہ آغا سلمان کا کیچ مشکل تھا لیکن اس کیچ سے ہمیں اہم وکٹ ملی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ امید ہے ہم اگلے میچ میں کم بیک کریں گے اور سیریز کا اچھا اختتام کریں گے۔
واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں کی ہوم سیریز کے چوتھے ون ڈے میں جیت کے ساتھ ہی پاکستان ٹیم دنیائے کرکٹ میں نمبر ون بن گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان آئی سی سی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگیا

Next Post

پاکستان کو ورلڈ کپ کھیلنے ہندوستان جانا چاہیے: شاہد آفریدی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

پاکستان کو ورلڈ کپ کھیلنے ہندوستان جانا چاہیے: شاہد آفریدی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.