بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

راہل اور مارکرم نے میچ جیتنے والی شراکت قائم کی: ولیمسن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-17
in کھیل
A A
ولیمسن پر سست اوور ریٹ کے لئے جرمانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

ممبئی// سن رائزرس حیدرآباد کے کپتان کین ولیمسن نے کولکاتہ نائٹ رائڈرس کے خلاف سات وکٹ سے جیت درج کرنے کے بعد کہا کہ یہ ایک قدم آگے بڑھنا ہوا۔
ہم نے مسلسل وکٹیں حاصل کیں اور پھر راہل مارکرم نے میچ جیتنے والی شراکت قائم کی۔
ولیمسن نے کہا کہ یہ ہر لحاظ سے اچھی کارکردگی تھی۔ یانسن اور مارکرم ہمارے لیے بڑے کھلاڑی ہیں۔ نئی گیند کے ساتھ یانسن کے باؤنسرزکمال کے ہیں۔ دوسری جانب عمران ملک شاندار ٹیلنٹ ہیں اور 150 کی رفتار سے مسلسل باؤلنگ کرتے ہیں۔ وہ بھی مسلسل بہتری کی طرف گامزن ہے۔ درحقیقت ہمارے تمام کھلاڑی مسلسل محنت کر رہے ہیں اور مسلسل بہتری بھی لا رہے ہیں۔
پلیئرآف دی میچ بنے راہل ترپاٹھی نے کہا، ’’مجھے بہت مزہ آیا۔ میں نے ورون پرلگاتارشاٹ لگائے تاکہ وہ دباؤ میں آجائیں۔ پچھلے کچھ دنوں سے میں بیمار تھا لیکن حیدرآباد کی ٹیم نے مجھے مسلسل سپورٹ کیا۔ اگر مشکل دن ہیں تو اچھے دن بھی آتے ہیں۔ میں بہت خوش ہوں کہ آج میں یہ اننگ کھیلنے میں کامیاب رہا۔
ایڈن مارکرم نے کہا کہ ترپاٹھی (راہل) نے اچھی بلے بازی کی اور انہوں نے میرے لیے کھیل کو آسان بنا دیا۔ وہ ایک جارحانہ بلے باز ہیں، جس سے آپ کو بغیر دباؤ کے پچ پرٹکنے میں مدد ملتی ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ میں آخر تک رہا اور میچ ختم کیا۔ میں نے حالات کو دیکھا اور اپنی اننگ کو آگے بڑھایا۔ مجھے یہی ٹیم مینجمنٹ سے بھی ہدایت ملی ہےکہ میں حالات کے مطابق ہی اننگ کو آگے بڑھاوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مجھے اپنے آپ کو ثابت کرنے کی ضرورت تھی: امیش

Next Post

راہل کی سنچری، ممبئی کی مسلسل چھٹی شکست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
ہم نے ہمیشہ کھیل میں برقراررہنے کا طریقہ تلاش کرلیا ہے: راہل

راہل کی سنچری، ممبئی کی مسلسل چھٹی شکست

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.