منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شہزادہ ہیری کو شاہ چارلس کی تاجپوشی کی تقریب میں بڑے چیلنج کا سامنا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-04
in عالمی خبریں
A A
25 طالبان کو ہلاک کرنے کا اعتراف

shahzad

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لندن///
برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری اپنے والد شاہ چارلس کی تاجپوشی کے موقع پر ایک چیلنج کا سامنا کرنے جا رہے ہیں۔
ڈیوک آف سسیکس جوکہ آج کل برطانیہ میں شاہی محل میں گزری اپنی زندگی کے بارے میں میڈیا پر سرِ عام گفتگو کرتے نظر آرہے ہیں، اب اُنہیں اپنے والد کی تاجپوشی کے موقع پر اپنے ہی لفظوں کے خلاف جانے کے لیے بہت ہمت کا مظاہرہ کرنا پڑے گا۔
اس حوالے سے برطانوی صحافی ڈاکٹر ٹیسا ڈنلوپ کا کہنا ہے کہ’مجھے لگتا ہے کہ ہفتہ کو ڈیوک آف سسیکس کو ویسٹ منسٹر ایبی میں اکیلے چلنے کے لیے بہت ہمت کی ضرورت ہوگی‘۔
اُنہوں نے کہا کہ ’لیکن اگر ہم نے پچھلے کچھ سالوں میں شہزادہ ہیری کے بارے میں کچھ نیا جانا ہے تو وہ یہ ہے کہ وہ کسی چیلنج سے پیچھے نہیں ہٹتے اور وہ ایڈرینالین لینے کے بھی عادی رہے ہیں‘۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ ’ابتداء میں شہزادہ ہیری برطانوی شاہی خاندان کی جانب سے اپنے اور اپنی اہلیہ سے اختیار کیے گئے برے روّیے کے خلاف آواز اُٹھانے پر میڈیا کی توجہ کا خصوصی مرکز بنے رہے‘۔ڈاکٹر ٹیسا ڈنلوپ نے کہا کہ ’بعد ازاں، پرسکون زندگی کی خواہش کا دعویٰ کرتے ہوئے شہزادہ ہیری نے ایک کتاب اور نیٹ فلکس دستاویزی فلم کی شکل میں اپنا بیانیہ شائع کیا ہے‘۔
اُنہوں نے کہا کہ’شاہی خاندان اور برطانوی پریس کے خلاف کوئی معمولی بات نہیں ہے، اس لیے اب عدالت میں کئی بڑی پبلشنگ کمپنیوں کو مقدمات کا سامنا ہے‘۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ’لیکن ہیری کے باہمت ہونے اور میڈیا کا سامنا کرنے کے لیے تربیت یافتہ ہونے کے باوجود بھی ہفتہ کا دن شہزادہ ہیری کے لیے ایک بڑا چیلنج ہوگا‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عالمی برادری طالبان پر دباؤ ڈالنے کے نئے طریقے تلاش کرے، اقوام متحدہ

Next Post

سربیا میں 14سالہ طالبعلم کی اسکول میں فائرنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post

سربیا میں 14سالہ طالبعلم کی اسکول میں فائرنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.