ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کھلاڑیوں سے ملنے جنتر منتر پہنچیں پرینکا، برج بھوشن کو ہٹانے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-30
in قومی خبریں
A A
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی//کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے آج یہاں جنتر منتر پر احتجاج کرنے والی خواتین پہلوانوں سے ملاقات کی اورانہیں انصاف دینے کے لیے سب سے پہلے ریسلنگ فیڈریشن کے صدر برج بھوشن سنگھ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا۔
خواتین کھلاڑیوں سے ملاقات کے بعد محترمہ واڈرا نے نامہ نگاروں سے کہا کہ پورا ملک دھرنا دے رہی کھلاڑیوں کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑاہے اور وہ خود انصاف کی اس لڑائی میں پوری طرح ان خواتین کھلاڑیوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے ملک کا سر فخر سے بلند کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جب ملک کی یہ بیٹیاں میڈل جیت کر آتی ہیں تو ہم سب کو فخر ہوتا ہے لیکن آج وہی بیٹیاں سڑک پر بیٹھی انصاف مانگ رہی ہیں تو کوئی سننے کو تیار نہیں۔
انہوں نے کہا کہ خواتین کھلاڑی جس شخص کے خلاف الزامات لگا رہی ہیں وہ بااثر عہدے پر ہے اور اسے اقتدار کی سرپرستی حاصل ہے ۔ ایسے میں ان کو انصاف دلانے کے لیے ضروری ہے کہ ملزم کو پہلے اس کے عہدے سے ہٹایا جائے تاکہ وہ عہدے کا غلط استعمال کر کے کھلاڑیوں پر دباؤ نہ ڈال سکے ۔
انہوں نے کہا کہ جس شخص پر یہ خواتین الزامات لگا رہی ہیں وہ ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کا صدر ہے اور انہوں نے اس کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرائی ہے لیکن اب تک ان کھلاڑیوں کو ایف آئی آرکی کاپی نہیں ملی ہے ۔ ایف آئی آر میں کیا لکھا ہے یہ تب ہی معلوم ہو سکے گا جب اس کی کاپی دستیاب ہو گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسٹالن نے گوئل کو ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے کیو سی او اصولوں کے بارے میں خط لکھا

Next Post

برج بھوشن سنگھ کو عہدے سے ہٹائیں اور انہیں فوری گرفتار کریں: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

برج بھوشن سنگھ کو عہدے سے ہٹائیں اور انہیں فوری گرفتار کریں: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.