منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشتواڑ : مٹی کا تودا گر آنے سے نوجوان ہلاک‘ مکان زمین بوس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-28
in مقامی خبریں
A A
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے کڑیا پل گائوں میں مٹی کے تودے نے ایک مکان کو زمین بوس کر دیا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان کی موت واقع ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق کشتواڑ کے کڑیا پل گائوں میں تیز بارشوں کی وجہ سے مٹی کا تودا ایک مکان پر گر آیا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان کی موت واقع ہوئی جبکہ مکان بھی زمین بوس ہوگیا۔
متوفی کی شناخت۱۹سالہ ارشد حسین کے بطور کی گئی ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ اس واقعے میں دو گائو خانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔
دریں اثنا پولیس کی ایک ٹیم جائے موقع پر پہنچ گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ حملے میں پوچھ تاچھ کیلئے بلائے گئے شہری کی زہر کھانے سے موت

Next Post

’چھوٹاپنجاب‘ سے مشہور وسطی کشمیر کا بوگام گائوں‘جہاںاعلیٰ قسم کی سبزیاں اگائی جاتی ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
’چھوٹاپنجاب‘ سے مشہور وسطی کشمیر کا بوگام گائوں‘جہاںاعلیٰ قسم کی سبزیاں اگائی جاتی ہیں

’چھوٹاپنجاب‘ سے مشہور وسطی کشمیر کا بوگام گائوں‘جہاںاعلیٰ قسم کی سبزیاں اگائی جاتی ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.