بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مسلمان کھلاڑی کے روزہ افطار کے لئے ریفری نے میچ روک دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-16
in کھیل
A A
مسلمان کھلاڑی کے روزہ افطار کے لئے ریفری نے میچ روک دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

برلن// جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا میں ریفری نے مسلمان فٹ بالر کے روزہ کھولنے کے لیے جاری میچ روک دیا غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تاریخی واقعہ بنڈس لیگا میں آگسبرگ اور مینز کے درمیان جاری میچ کے 65 ویں منٹ میں پیش آیا ریفری نے میچ کے 65 ویں منٹ میں جب افطار کو وقت ہوا تو مسلمان فٹبالر موسیٰ کو روزہ افطار کرنے کے لیے خصوصی طور پر میچ روک کر وقت دیا فٹبالر موسیٰ کو ٹیم کے گول کیپر نے پانی و جوس کی بوتلیں لاکر دیں جس سے انہوں نے نے روزہ افطار کیا ۔
فٹبالر کے روزہ افطار کیے جانے کے بعد میچ کو وہیں سے شروع کیا گیا۔
بعد ازاں مسلمان فٹبالر موسیٰ نے ریفری کی اس کاوش پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔
ریفری کے اس اقدام کی سوشل میڈیا زبردست ستائش کی جارہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہین آفریدی میرے لیے نمبر ون بولر ہے: بابر اعظم

Next Post

ایس ایم سی نے کجریوال حکومت کے تعلیمی ماڈل کو کامیاب بنایا: سسودیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا

ایس ایم سی نے کجریوال حکومت کے تعلیمی ماڈل کو کامیاب بنایا: سسودیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.