ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اونتی پورہ میں آوارہ کتے کے حملے میں آٹھ سالہ لڑکا مضروب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-21
in مقامی خبریں
A A
سرینگر میںآوارہ کتوں نے سیاحوں کو بھی اپنی موجودگی کا احساس دلا یا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے اونتی پورہ علاقے میں آوارہ کتے کے حملہ سے ایک آٹھ سالہ لڑکا بری طرح زخمی ہو گیا۔
اطلاعات کے مطابق ایک آوارہ کتے نے اونتی پورہ علاقے میں منگل کو ایک نا بالغ لڑکے پر اس کے گھر کے قریب حملہ کرکے اسے زخمی کر دیا۔ زخمی ہونے والے کم عمر بچے کی شناخت آٹھ سالہ حارث خورشید میر ولد خورشید احمد میر ساکن اونتی پورہ کے طور پر کی گئی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ کتے کے حملہ کے بعد حارث کو فوری طور علاج و معالجہ کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے اسے بہتر طبی نگہداشت کے لیے سرینگر کے شری مہاراجا ہری سنگھ (ایس ایم ایچ ایس) اسپتال ریفر کیا گیا۔
ادھر، ایس ایم ایچ ایس اسپتال سرینگر کے سرجری یونٹ کے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ حارث کو کتوں نے بری طرح زخمی کر دیا ہے اور اس کے مختلف اعضاء کو نقصان پہنچا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حارث کا علاج جاری ہے اور فی الحال اس کی حالت مستحکم ہے۔
دریں اثناء ترال کے گترو علاقے میں بھی آوارہ کتوں نے چھ افراد کو زخمی کر دیا ہے جسکی وجہ سے مقامی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ برسوں کے دوران جموں و کشمیر خاص کر وادی میں آوارہ کتوں کی تعداد میں ہوشربا حد تک اضافہ درج کیا گیا ہے جس کے سبب آوارہ کتوں کی جانب سے انسانوں پر حملے کے واقعات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مسجد الحرام، مسجد نبوی میں ختم القرآن کا فقید المثال اجتماع

Next Post

عید الفطر:وادی میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے بازاروں میں گہماگہمی مفقود

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کشمیر:ماہ رمضان کے بیچ گراں بازاری اور بجلی کی نایابی سے لوگ پریشان

عید الفطر:وادی میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے بازاروں میں گہماگہمی مفقود

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.