منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشتواڑ میں سالانہ مچل ماتا یاترا ۲۵جولائی سے شروع ہونے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-18
in مقامی خبریں
A A
امر ناتھ یاترا:منوج سنہا نے پہلے جھتے کو جموں بیس کیمپ سے پوتر گھپا کی طرف روانہ کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں سالانہ شری مچل ماتا یاترا امسال۲۵جولائی سے شروع ہونے کا امکان ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ ابھی تک سرکاری طور پر حتمی اعلان ہونا باقی ہے تاہم عارضی طور پر مچل یاترا۲۵؍جولائی سے شروع ہونے کا امکان ہے ۔
ذرائع نے کہا کہ اگر۲۵جولائی سے شری مچل ماتا یاترا یاترا شروع ہوجاتی ہے تو یہ۵ستمبر کو اختتام پذیر ہوگی۔
ان کا کہنا تھا کہ یاترا کے متعلق تمام تر انتظامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور یاتریوں کی سہولیت کے لئے سہولیات کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے ۔
ذرائع کے مطابق سال گذشتہ جموں وکشمیر کے علاوہ ملک کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے یاتریوں کی بھاری تعداد نے اس یاترا میں حصہ لیا تھا۔
سال گذشتہ یہ یاترا کورونا وبا کے باعث دو برسوں کے بعد بحال ہوئی تھی۔
اس یاترا کے بخوبی و بلا کسی خلل کے انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے ہر سال وسیع پیمانے پر سیکورٹی بندوبست کیا جاتا ہے اور یاتریوں کیلئے دیگر سہولیات کو بھی بہم رکھا جاتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ماہ صیام: آخری عشرے میں اب تک مسجد حرام میں دس لاکھ زائرین آمد کا نیا ریکارڈ

Next Post

پانچ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
برفانی تودے گرنے کی وارننگ جاری کی

پانچ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.