جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فاطمہ ثنا نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-15
in کھیل
A A
فاطمہ ثنا نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

اسلام آ//
پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ باؤلر فاطمہ ثنا نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔فاطمہ ثناء نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ حجاب اور عبایا میں ملبوس ہیں۔ٹوئٹر پر شیئر کردہ تصویر فاطمہ ثنا نے مکّہ میں لی جبکہ وہ تصویر میں بیحد خوش نظر آئیں۔
فاطمہ ثنا ء نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ اللّہ اکبر! میں نے اپنا پہلا عٴْمرہ مکمل کرلیا۔واضح رہے کہ حال ہی میں فاطمہ ثنا ء کو آئی سی سی ٹرافی ملی۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا تھا کہ الحمد اللّہ آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کی ٹرافی ملنے پر خوش ہوں۔فاطمہ ثنا نے کہا تھا کہ یہ میرے لیے بڑا اعزاز ہے، محنت جاری رکھوں گی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم تینوں فارمیٹس کے بہترین بیٹر ہیں، ڈیل اسٹین

Next Post

بمراہ آپ سے بہتر باولر ہے، ڈیل سٹین نے بھارتی ٹرول کی بولتی بند کر دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ

بمراہ آپ سے بہتر باولر ہے، ڈیل سٹین نے بھارتی ٹرول کی بولتی بند کر دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.