منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یہ حکومت قیادت کرنے کی اہل نہیں

لاپیڈ کا نیتن یاھو سے ملنے کے بعد بیان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-11
in عالمی خبریں
A A
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

تل ابیب//
اسرائیلی اپوزیشن کے رہنما یائر لاپیڈ نے اتوار کو وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے ملاقات کی اور ملاقات کے بعد کہا ہے کہ یہ حکومت ملک کی قیادت کرنے کی اہل نہیں ہے۔ انہوں نے ملاقات کے بعد اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر لکھا کہ میں نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات کے لیے گیا تو میں پریشان تھا۔ میں نے ملاقات کی ختم کی تو اب میں مزید پریشان ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں نے نیتن یاہو سے کہا تھا کہ اسرائیل کی ریاست کو ایک کل وقتی سیکورٹی وزیر کی ضرورت ہے۔ وہ یہ اعلان بھی کریں وزیر دفاع یوو گیلنٹ کو ہمیشہ کے لیے برطرف کر دے گا۔ یہ تسلیم بھی کریں کہ ان کی حکومت پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا اور ایک ایسی حکومت بنائیں جو صورت حال سے نمٹنے کے لیے چھوٹا اور موثر سیکیورٹی فورم قائم کردے۔
قومی سلامتی کے وزیر بن گویر کے متعلق بات کرتے ہوئے لاپیڈ نے کہا کہ نیتن یاہو کو حرم قدسی سے متعلق تمام اختیارات قومی سلامتی کے وزیر بن گویر کے ہاتھ سے چھین لینے چاہئیں۔ رمضان کے دوران حرم قدسی دنیا کا سب سے زیادہ دھماکہ خیز مقام ہوتا ہے۔ اسے کسی ٹک ٹاک جوکر کے ذریعے نہیں چلایا جا سکتا جس نے پولیس اور فورسز کا اعتماد بھی کھو دیا ہو۔
خیال رہے اتوار کی صبح نیتن یاہو نے متعدد محاذوں پر جاری کشیدگی کے تناظر میں سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے لاپیڈ کو ملاقات کے لیے بلایا تھا۔
اسرائیلی چینل 12 نے بتایا کہ نیتن یاہو نے لاپیڈ کو اس لیے ملاقات کے لیے بلایا تھا کہ انہیں تازہ ترین سیکیورٹی اپ ڈیٹس سے آگاہ کیا جا سکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا میں امامِ مسجد اور کینیڈا میں نمازی پر حملہ

Next Post

ڈل جھیل میںغیر قانونی تعمیرات کے الزام میں ریٹائرڈ افسر کے عہدے میںتنزلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
کشمیر کے خوبصورت مناظر اپنی جگہ‘ سیاحوں کو بلاخلل انٹرنیٹ خدمات بھی چاہئیں

ڈل جھیل میںغیر قانونی تعمیرات کے الزام میں ریٹائرڈ افسر کے عہدے میںتنزلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.