ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا میں امامِ مسجد اور کینیڈا میں نمازی پر حملہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-11
in عالمی خبریں
A A
ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
امریکا کی ایک مسجد میں نماز کے دوران امامِ مسجد جن سجدے میں گئے تو نمازی کے بھیس میں صف میں موجود چاقو بردار شخص نے ان پر حملہ کردیا اسی طرح کینیڈا کی ایک مسجد کے احاطے میں کار سوار نے قاتلانہ حملے کی نیت سے ایک نمازی کو ٹکر مار دی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست نیو جرسی کے علاقے پیٹرسن کی ایک مسجد میں فجر کی باجماعت نماز ادا کی جا رہی تھی۔ جیسے ہی امام صاحب سجدے میں گئے پچھلی صفوں میں نمازی کے بھیس میں موجود شخص نے چاقو سے حملہ کردیا۔
نمازیوں نے امام مسجد پر چاقو کے وار کرنے والے شخص کی فرار کی کوشش ناکام بناتے ہوئے اسے پکڑ لیا۔ پولیسم کے مطابق حملہ آور کی عمر 32 سال ہے اور حملہ کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جارہی ہیں۔
چاقو بردار ملزم کی امام مسجد پر حملے اور پھر فرار ہونے کی کوشش میں پکڑے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اسی طرح کینیڈا میں اسلامو فوبیا کے ایک واقعے میں کارسوار شخص نے مسجد کے احاطے میں گاڑی ایک نمازی پر چڑھا دی۔ جس سے نمازی شدید زخمی ہوگیا تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔
پولیس نے تعاقب کے بعد کارسوار حملہ آور کو نفرت انگیز جرائم کے الزام میں ٹورنٹو سے گرفتار کرلیا جس کی شناخت 28 سالہ شیرن کیرونا کیرن کے نام سے ہوئی۔ واقعے کے محرک جاننے کے لیے تفتیش جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کی تیاری، ایرانی وفد کل ریاض پہنچے گا

Next Post

یہ حکومت قیادت کرنے کی اہل نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان

یہ حکومت قیادت کرنے کی اہل نہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.