منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی سکندرآباد- تروپتی وندے بھارت ٹرین کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-08
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کے روز تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کا دورہ کریں گے اور سکندرآباد -تروپتی سیمی ہائی اسپیڈ وندے بھارت ٹرین کا افتتاح کریں گے اور سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کی تعمیر نو کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔
موصولہ اطلاع کے مطابق مسٹر مودی صبح 11.30 بجے سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر منعقدہ اس پروگرام میں حیدرآباد کے مضافاتی علاقوں کے لیے 13 نئی ایم ایم ٹی ایس ٹرین سروس کو بھی جھنڈی دکھائیں گے اور سکندرآباد -محبوب نگر کے درمیان تقریباً 85.24 کیلو میٹر لمبی لائن کو ڈبل کرنے کا اعلان کریں گے ۔ برق کاری کے منصوبے کا افتتاح بھی کریں گے ۔ افتتاحی تقریب میں تلنگانہ کے گورنر تمل سوندرراجن، چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ، مرکزی وزیر سیاحت و ثقافت جی کشن ریڈی موجود ہوں گے ۔
آج اپنے ٹویٹ میں سکندرآباد تروپتی وندے بھارت ایکسپریس کے آغاز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ وندے بھارت ٹرین فخر، سکون اور رابطے کا مترادف ہے ۔
ہفتہ کے روز شروع ہونے والی یہ ٹرین صبح 11.30 بجے روانہ ہوگی اور رات 9 بجے تروپتی پہنچے گی۔ یہ ٹرین چیرلاپلی، میریالاگوڈا، پڈوگورلہ، تینالی، باپٹلا، چرالا اور گڈور میں بھی باقاعدہ اسٹاپیج کے ساتھ رکے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ارجنٹائن نے برازیل سے پہلی پوزیشن چھین لی

Next Post

‘صحت کا حق اسکیم’ راجستھان میں انقلابی تبدیلی لائے گی: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
مرکزی حکومت کو بھی پرانی پنشن اسکیم کولوگو کرنا چاہئے : گہلوت

‘صحت کا حق اسکیم’ راجستھان میں انقلابی تبدیلی لائے گی: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.