ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ارجنٹائن نے برازیل سے پہلی پوزیشن چھین لی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-08
in کھیل
A A
امیرِ قطر کے لیونل میسی کو خصوصی اعزاز دینے پر مغربی میڈیا کا نامناسب ردِعمل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لندن//
ارجنٹینا نے فیفا کی عالمی رینکنگ میں 6 سال کے طویل عرصے کے بعد پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔گزشتہ برس فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں ارجنٹینا نے دلچسپ مقابلے کے بعد فرانس کو پینلٹیز پر شکست دے کر فٹبال چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔
عالمی چیمپئینز نے سال 2023 کے دوستانہ مقابلوں میں پاناما اور کرکاؤ کو شکست دیکر پہلی پوزیشن سمیٹی جبکہ فرانس نے ابتدائی کوالیفائر میں ہالینڈ اور جمہوریہ آئرلینڈ کو شکست دینے کے بعد برازیل کو تیسرے نمبر پر دھکیل دیا۔
برازیل کو رواں سال دوستانہ میچ میں مراکش کے ہاتھوں اَپ سیٹ شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔
یورو کپ مقابلوں میں کامیابیاں سمیٹ کر سربیا 4 درجے چھلانگ لگاکر 25 ویں، اسکاٹ لینڈ 6 درجے ترقی پاکر 36ویں، رومانیہ 6 درجے بہتری کے ساتھ 46 ویں نمبر پر آگیا ہے۔
افریقہ کپ کے نیشنز کوالیفائر میں الجزائر 6 درجے ترقی کے ساتھ 34 ویں، مصر 4 درجے ترقی پاکر 35 ویں جبکہ کینیڈا کانکاکاف نیشنز لیگ کی بیک ٹو بیک فتوحات کے بعد ٹاپ 6 درجے بہتری کے ساتھ 47 ویں نمبر پر آگیا ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہ رخ خان اور ویرات کوہلی کی خوشگوار ملاقات

Next Post

مودی سکندرآباد- تروپتی وندے بھارت ٹرین کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

مودی سکندرآباد- تروپتی وندے بھارت ٹرین کا افتتاح کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.