ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ہندوارہ میں اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-07
in مقامی خبریں
A A
ہندوارہ میں اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد :پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

کپوارہ//
شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ ہندواڑہ کے جنگلاتی علاقہ میں سکیورٹی فروسز نے چیکینگ کے دوران بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔
پولیس ایک ترجمان نے بتایا کہ ایک مشترکہ آپریشن کے دوران پولیس اور فوج نے جمعرات کے روز ہندواڑہ کے ہفرودا جنگل میں مخصوص علاقہ کی تلاشی کارروائی انجام دی تلاشی کے دوران سکیورٹی فروسز کو بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا۔
ضبط کیے گئے گولہ بارود میں۶۲ء۷؍ ایم ایم کے۷۲۰ راؤنڈ،آر پی جی کے ۵راؤنڈ، آر پی جی کے نو بوسٹر اور ۱۰عدد یو بی جل ایل گرینیڈ۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ گولہ بارود کو مناسب پیکنگ کے ساتھ جنگل کے علاقے میں دو تالابوں میں چھپایا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ گولہ بارود سیل شدہ پیکیجوں میں ملا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ گولہ بارود ملنے کے بعد سکیورٹی فورسز اور پولیس نے جنگل علاقہ میں مزید تلاشی کارروئی شروع کی ہے۔
واضح رہے کہپ گزشتہ روز رامبن کے جنگلی علاقے مانگت کھاری میں تلاشی آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود اور قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا۔ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر نے بدھ کے روز نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ۳۰آر آر اور جموں وکشمیر پولیس نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد رامبن کے جنگلی علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کیا،جس دوران عسکریت پسندوں کی ایک کمین گاہ کا پتہ چلا۔ انہوں نے بتایا کہ تلاشی کے دوران کمین گاہ سے چار ڈٹونیٹر ، پیکا گولیوں کے راؤنڈ، ایل ایم جی بکس ، موٹار رونڈ ، کئی اے کے میگزین، نو ایم ایم پستول اور تین سو گولیوں کے راؤنڈ برآمد کرکے ضبط کئے گئے۔انہوں نے کہا کہ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں منشیات کی بھاری مقدار ضبط

Next Post

’ملک پہلے‘کا اصول دی کر بی جے پی نے ملک میں نئے سیاسی کلچر کو جنم دیا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار

’ملک پہلے‘کا اصول دی کر بی جے پی نے ملک میں نئے سیاسی کلچر کو جنم دیا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.