ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شعیب اختر نےبابر کی حمایت کرتے ہوئے ہنڈرڈ لیگ میں منتخب نہ کیے جانے پر حیرانی ظاہر کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-04
in کھیل
A A
بالی ووڈ سے آفر آئی تھی، شعیب اختر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

اسلام آباد// دی ہنڈرڈ لیگ میں شامل نہ کیے جانے پر برطانوی فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن کے بعد شعیب اختر نے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی حمایت کی ۔
واضح رہے کہ بابر اعظم پر ایک لاکھ یوروز بولی لگانے کے باوجود انہیں مسلسل دوسرے سال بھی دی ہنڈرڈ لیگ کے ڈرافٹ میں کسی ٹیم نے شامل نہیں کیا تھا۔
گزشتہ سال بھی بابراعظم ہنڈرڈ لیگ ٹورنامنٹ سے باہر رہے تھے، گزشتہ سال ان کی ایک لاکھ 25 ہزار یوروز ریزرو بولی لگائی گئی تھی۔
ڈان کی رپورٹ کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے ٹیل اینڈرز پوڈکاسٹ پر بات کرتے ہوئے انگلش باؤلر جیمز اینڈرسن نے کہا تھا بابرکو ہنڈرڈ لیگ میں منتخب نہ کیے جانے پر حیران ہوں۔انگلش کرکٹر نے مزید کہا کہ میرے خیال میں بابر کی دستیابی کا مسئلہ تھا جس کی وجہ سے وہ شامل نہیں ہوئے۔
پاکستان کے تیزگیندباز شعیب اختر نے ٹوئٹر پر جیمز اینڈرسن کے بیان پر ٹوئٹ کرتے ہوئے بابر اعظم کی حمایت کی۔
شعیب اختر نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں جیمز اینڈرسن سے اتفاق کرتا ہوں، میں واقعی حیران ہوں کہ دنیا کے ٹی20 کے بہترین کھلاڑی کو دی ہنڈرڈ میں کیوں نہیں شامل کیا گیا۔‘
دی ہنڈریڈ 100 گیندوں پر مشتمل ایک پیشہ ور فرنچائز کرکٹ لیگ ہے جو انگلینڈ اور ویلز میں کھیلی جاتی ہے، اس لیگ کا آغاز 2021 میں ہوا تھا۔
یہ لیگ 8 ٹیموں پر مشتمل ہے اور ہر ایک ٹیم اپنی اننگز میں 100 گیندیں کھیلتی ہے۔دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ رواں سال یکم اگست سے 27 اگست تک جاری رہے گا۔
یاد رہے کہ اس سال کے شروع میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےبابر اعظم کو مسلسل دوسری بار ون ڈے پلیئر آف دی ایئر (2022) کے لیے نامزد کیا تھا۔آئی سی سی نے بابر اعظم کی بطور پاکستانی کپتان کردار کی بھی تعریف کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی اے نے خواتین کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں 25 فیصد کیا اضافہ

Next Post

بابر اعظم نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور

بابر اعظم نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.