ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شام میں خون ریز حملے کے بعد امریکا کا اپنی فوج کے تحفظ کا عزم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-26
in عالمی خبریں
A A
ایران کا عراقی کردستان پر حملہ، 13افراد ہلاک متعدد زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

دمشق//
امریکا کا کہنا ہے کہ وہ شام میں اپنی افواج کی حفاظت کرے گا۔ یہ امریکی اعلان اس حملے کے جواب میں آیا کہ جب ایران کی حمایت یافتہ افواج پر فضائی حملہ کیا گیا جس میں ایک امریکی کنٹریکٹر ہلاک اور پانچ امریکی فوجی زخمی ہوئے تھے۔
شام میں امریکی افواج پر خونریز حملے کے صرف ایک دن بعد جس کے لیے واشنگٹن نے ایرانی ڈرون کو مورد الزام ٹھہرایا ذرائع نے اطلاع دی کہ ایک نئے میزائل حملے میں شمال مشرقی شام میں امریکی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ جمعہ کو ہونے والے اس حملے میں امریکی افواج کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
تازہ ترین تشدد جوہری معاہدے کو بحال کرنے کی کوششوں اور یوکرین کی جنگ میں روس کے لیے ایران کی فوجی حمایت کے درمیان واشنگٹن اور تہران کے درمیان پہلے سے کشیدہ تعلقات کو مزید خراب کر سکتا ہے۔
وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے ’سی این این‘ کو بتایا: "ہم اپنی بہترین صلاحیت کے مطابق اپنے اہلکاروں اور سہولیات کی حفاظت کے لیے کام کریں گے۔ یہ ایک خطرناک ماحول ہے” ۔
رائیٹرز نے سکیورٹی ذرائع اور میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ شام کے شمال مشرقی علاقے دیر الزور گورنری میں العمر آئل فیلڈ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈے کو جمعہ کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
اس تناظر میں، سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے جمعہ کو اطلاع دی ہے کہ دیر الزور پر امریکی بمباری میں 11 جنگجو مارے گئے۔
آبزرویٹری کا کہنا ہے کہ فضائی حملوں میں دیر الزور کے ھرابش محلے میں ہتھیاروں کے ایک ڈپو اور البوکمال صحرا اور المیادین شہر کے جنوبی مضافات میں مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میرے خلاف کارروائی اپوزیشن کے ہاتھ میں بڑا ہتھیار: راہل گاندھی

Next Post

فرانس میں احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج

فرانس میں احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.