ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزارتوں کی گرانٹ کا مطالبہ، تخصیص بل لوک سبھا میں بحث کے بغیر منظور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-24
in قومی خبریں
A A
تریپورہ میں درجہ فہرست قبائل سے متعلق ترمیمی بل پر پارلیمنٹ کی مہرثبت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

نئی دہلی//لوک سبھا نے عام بجٹ 2023-24 کو منظور کرنے کے عمل میں جمعرات کو تمام وزارتوں اور محکموں کی گرانٹ کے مطالبات اور اس سے متعلق اختصاصی بل کو بغیر بحث کے اپوزیشن کے شدید احتجاج کے درمیان صوتی ووٹ سے منظور کر لیا۔
اسپیکر اوم برلا نے وزیر خزانہ نرملا سیتارامن کی طرف سے بلوں کو منظور کرنے کی تجاویز کو منظوری دینے کے بعد ایوان کی کارروائی جمعہ تک ملتوی کر دی۔
دو التوا کے بعد ایوان کا اجلاس تیسری بار شام چھ بجے ہوا۔ جیسے ہی اسپیکر مسٹر برلا نے ایجنڈے کے مطابق گرانٹس کے مطالبات کو منظور کرنے کا عمل شروع کیا، اپوزیشن ارکان کرسی کے سامنے جمع ہوگئے اور نعرے بازی شروع کردی۔
اپوزیشن اراکین کے نعرے بازی کے درمیان مسٹر برلا نے گرانٹس کے مطالبات کی وزارت وار فہرست پڑھنا شروع کیا۔ نعرے بازی کے درمیان انہوں نے گرانٹس کی منظوری کے مطالبات ایوان میں پیش کئے ۔ اس کے بعد انہوں نے وزیر خزانہ سے اختصاصی بل پیش کرنے کا مطالبہ کیا۔ وزیر خزانہ نے اختصاصی بل 2023 پیش کیا جس پر ایوان نے شور شرابے کے درمیان شق وار صوتی ووٹ سے منظور کیا اور چند منٹوں میں اختصاصی بل منظور کر لیا گیا جس کے بعد اسپیکر نے ایوان کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی۔
سترہویں لوک سبھا میں یہ پہلا موقع ہے کہ بجٹ کے گرانٹس کے مطالبات کو بحث کے بغیر منظور کیا گیا ہے ۔
ایوان میں حکمراں جماعت کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور حکومت کے سینئر وزراء موجود تھے ۔
واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے مرکزی علاقے کے اگلے مالی سال کے لیے پیش کیے گئے بجٹ کو بھی ایوان نے دو دن تک ہنگامہ آرائی کے درمیان منظور کرلیا۔
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بجٹ اجلاس کے دوسرے نصف کے پہلے دن اڈانی کیس اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے لندن میں دیے گئے کچھ مبینہ قابل اعتراض بیانات پر فریقین کے درمیان آمنے سامنے ہونے کی وجہ سے خلل پڑا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک غذائی خود کفالت کے لئے شاستری جی کا مقروض

Next Post

ہنگامہ آرائی کے باعث راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

2026-10-17
قومی خبریں

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

2026-10-17
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے 1,400 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
Next Post
چھ اراکین نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا

ہنگامہ آرائی کے باعث راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.