ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کچھ لوگ گمراہ کرنے کے گیم میں لگے ہوئے ہیں:نقوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-19
in قومی خبریں
A A
ہم نے حج کی پوری تیاری کی ہے :نقوی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

رامپور*// بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے سینئر لیڈر و سابق مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے ہفتہ کو کہا کہ زرعی پردھان ملک کے کسان پردھان ملک بننے سے پریشان کچھ لوگ کسانوں کے ‘کندھے پر بندوق’ اور سیاسی ساز کا صندوق لے کر گمراہ کرنے کے گیم میں لگے ہوئے ہیں۔
بلاس پور میں منعقد ایک پروگرام میں جاتے وقت راستے میں بلاسپور چوراہے پر کارکنوں نے نقوی کا شاندار استقبال کیا۔ اس دوران اپنے خطاب میں نقوی نے کہا’گاؤن، غریب، کسان کو سیاسی مفاد کا ذریعہ بنانے والے لوگوں کے چھل کو مودی۔یوگی حکومت نے کسانوں کے باختیار ی کی بنیاد پر نیست و نابود کیا ہے ۔ حکومت کے کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے کے موثر کوشش نے کسانوں کا استحصال کرنے والوں کی نیندحرام اور بچولیوں کی بے چینی چوگنی کردی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کے ذریعہ لائے گئے زرعی شعبے میں اصلاحات سے ملک کے کروڑوں کسانوں کی آنکھیں خوشی،زندگی میں خوشحالی’کا راستہ ہموار ہوا ہے ۔امرت کال میں زرعی پردھان ہندوستان۔ کسان پردھان ہندوستان کے راستے پر چل پڑا ہے جہاں کسانوں کی پیداوار کی مکمل قیمت، کسانوں کا احترام ہے ۔ دہائیوں سے دلالوں کے چنگل میں پھنسے کسانوں کو آزادی دلا کر کسانوں کے معاشی بااختیاری کا راستہ تیار ہوا ہے ۔ سبھی فصلوں کی ایم ایس پی بھی بڑھا دی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ملک کے گاؤں، غریب، کسان کے مفاد کو وقف ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنبھل:کولڈ اسٹور کا مالک گرفتار

Next Post

نظم ونسق کو چست درست کرنے میں یوگی کامیاب:راجناتھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

2026-10-17
قومی خبریں

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

2026-10-17
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے 1,400 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
Next Post
کانگریس کا راج گھوٹالوں کی یاد دلاتا ہے:راج ناتھ

نظم ونسق کو چست درست کرنے میں یوگی کامیاب:راجناتھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.