ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پی ایم مِتر میگا ٹیکسٹائل پارک ‘میک ان انڈیا، میک فار ورلڈ’ کو پورا کریں گے : مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-18
in قومی خبریں
A A
قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک میں منتخب جگہوں پر قائم کیے جانے والے پی ایم متر میگا ٹیکسٹائل پارکس ‘میک ان انڈیا’ اور ‘میک فار دی ورلڈ’ کی بہترین مثال ثابت ہوں گے اوران سے بڑی سرمایہ کاری اور روزگار کو حوصلہ افزائی ملے گی۔
مسٹر مودی نے جمعہ کو ٹویٹ کیا کہ یہ پارک تمل ناڈو، تلنگانہ، کرناٹک، مہاراشٹر، گجرات، مدھیہ پردیش اور اتر پردیش میں بنائے جائیں گے ۔ اس اسکیم میں کھیت سے لے کر اسپننگ مل، فیکٹری، فیشن اور بیرون ملک مارکیٹ تک ٹیکسٹائل سیکٹر کی ویلیو ایڈیشن سیریز کی کڑیوں کوفروغ دینے کا تصور کیا گیا ہے ۔
انہوں نے تبصرہ کیا "پی ایم مترا میگا ٹیکسٹائل پارک ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے جدید ترین انفراسٹرکچر فراہم کریں گے ، کروڑوں کی سرمایہ کاری کو راغب اور لاکھوں ملازمتیں پیدا کریں گے ۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا، "پی ایم مترا میگا ٹیکسٹائل پارک 5 ایف (فارم ٹو فائبر ٹو فیکٹری ٹو فیشن ٹو فارن) ویژن کے مطابق ٹیکسٹائل سیکٹر کو فروغ دیں گے ۔ یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ پی ایم متر میگا ٹیکسٹائل پارکس تمل ناڈو، تلنگانہ، کرناٹک، مہاراشٹر، گجرات، مدھیہ پردیش اور اتر پردیش میں قائم کیے جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہائی کورٹ نے وزیر اعلی شندے کے کام کرنے کے انداز پر تنقید کی

Next Post

نڈا کے بیان پرکھڑگے بھڑک اٹھے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا

نڈا کے بیان پرکھڑگے بھڑک اٹھے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.