اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا وائرس سے 5 مریضوں کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-15
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/15 مارچ

ملک میں کورونا وائرس کی عالمی وباءسے گزشتہ 24 گھنٹے میں پانچ لوگوں کی موت ہو گئی اور زیر علاج مریضوں میں 294 کا اضافہ ہوا ہے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

وزارت صحت کے ذریعہ بدھ کے روز جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، زیر علاج مریضوں کی تعداد بڑھ کر 4,197 ہو گئی ہے ۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 319 افراد صحت یاب ہوئے ہیں اور اب کورونا وائرس سے مکمل طور پر صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 44156970 تک پہنچ گئی ہے ۔

ملک میں کورونا کی ٹیکہ کاری کا سلسلہ بھی جاری ہے اور اس سلسلے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 8 ہزار افراد کو ٹیکے لگائے گئے ہیں اور اب تک ملک میں 2 کروڑ 20 لاکھ 64 ہزار 71 ہزار 236 افراد کو ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔ ملک میں متاثرین کی کل تعداد 4,46,91,956 ہے ۔

مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں سب سے زیادہ 85 مریضوں کا اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ ہماچل پردیش میں 40، گجرات میں 35، تلنگانہ میں 35، دہلی میں 24، تمل ناڈو میں 12، گوا، کرناٹک اور مرکز کے زیر انتظام خطہ پڈوچیری میں آٹھ، ، اتر پردیش اور مغربی بنگال، راجستھان اور اتراکھنڈ میں چھ، چنڈی گڑھ میں پانچ، جموں و کشمیر، جھارکھنڈ اور مدھیہ پردیش، اڈیشہ میں ایک مریض کا اضافہ ہوا ہے ۔ اس بیماری سے کرناٹک اور مہاراشٹر میں دو ، اتراکھنڈ میں ایک شخص کی موت ہوئی۔

 

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ادھم پور سڑک حادثے میں 5 سی آر پی ایف جوان زخمی

Next Post

سوئیہ بگ واقعہ: بڈگام میں مکمل ہڑتال کاروباری ادارے ٹھپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
پراپرٹی ٹیکس کے خلاف جموں جزوی طور پر بند

سوئیہ بگ واقعہ: بڈگام میں مکمل ہڑتال کاروباری ادارے ٹھپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.