اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پولیس کا بارہ مولہ میں ملی ٹینٹ معاون کی گرفتاری کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-15
in تازہ تریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سری نگر/ 15 مارچ

شمالی ضلع بارہ مولہ کے سنگھ پورہ پٹن علاقے میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹ معاون کی گرفتاری عمل میں لا کر اس کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرکے ضبط کیا۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد 29آر آر، ایس ایس بی اور جموں وکشمیر پولیس نے سنگھ پورہ پٹن کے نزدیک ناکہ لگایا ۔

ترجمان نے کہاکہ ناکہ چیکنگ کے دوران ایک مشتبہ نوجوان نے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی تاہم سلامتی عملے کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں نوجوان کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا۔

ان کے مطابق نوجوان کی جامہ تلاشی کے دوران 71اے کے گولیوں کے راونڈ برآمد کرکے ضبط کئے گئے ۔

گرفتار ملی ٹینٹ معاون کی شناخت علی محمد بٹ ولد غلام رسول بٹ ساکن بونی چاکل آرم پورہ پٹن کے بطور ہوئی ہے ۔

ترجمان نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران منکشف ہوا کہ گرفتار نوجوان لشکر طیبہ کا مدد گار ہے ۔پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اِنتظامی کونسل کی فارمیسی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری

Next Post

ادھم پور سڑک حادثے میں 5 سی آر پی ایف جوان زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

ادھم پور سڑک حادثے میں 5 سی آر پی ایف جوان زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.