ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اننت ناگ میں لشکر طیبہ کی کمین گاہ کا پردہ فاش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-14
in مقامی خبریں
A A
اننت ناگ میں لشکر طیبہ کی کمین گاہ کا پردہ فاش

SRINAGAR, MAR 13 (UNI):- Security Forces busted a militant hideout and seized a huge cache of arms and ammunition in Rakh Momin area of South Kashmir in Anantnag district on Monday. UNI PHOTO-2U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموں کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے رکھ مومن علاقے میں لشکر طیبہ نامی جنگجو تنظیم کی ایک کمین گاہ کا پردہ فاش کرکے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اننت ناگ پولیس کی طرف سے تیار کردہ ایک مخصوص اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس اور فوج کی ایک مشترکہ ٹیم نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب اننت ناگ کے رکھ مومن ڈنگی علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
ترجمان نے بیان میں کہا کہ تلاشی آپریشن کے دوران لشکر طیبہ کی ایک کمین گاہ کا پردہ فاش کیا گیا اور بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ بر آمد شدہ اسلحہ گولہ بارود میں۵آئی ای ڈی، پی ڈی پی کے پروگرام شدہ ٹائمر ڈیوائسز، آر سی آئی ای ڈی کے۶ڈیٹو نیٹر‘۳پستول‘۵پستول میگزین‘۴ ریموٹ کنٹرول‘۱۳بیٹریاں وغیرہ شامل ہیں۔
بیان کے مطابق اس سلسلے میں پولسی اسٹیشن بجبہاڑہ میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام بن میں ٹرک چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

Next Post

ٹپر مالکوں اور ڈرائیوروں کا پریس کالونی میں احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج

ٹپر مالکوں اور ڈرائیوروں کا پریس کالونی میں احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.