اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ڈوڈہ میں سوشل میڈیا پر نفرت انگیز پوسٹ اپ لوڈ کرنے پر سرکاری ملازم کے خلاف مقدمہ درج:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-10
in تازہ تریں
A A
پولیس جعلی میڈیا گروپوں کی نشاندہی کرے‘ ڈی سی رام بن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/10 مارچ

ڈوڈہ پولیس نے سوشل میڈیا کے فیس بک اکا¶نٹ پر نفرت انگیز پوسٹ اپ لوڈ کرنے پر ایک سرکاری ملازم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کو حراست میں لیا ہے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

ایس ایس پی ڈوڈہ عبدالقیوم نے میڈیا کو بتایا کہ ایک سرکاری ملازم نے دو د ن پہلے اپنے سوشل میڈیا کے فیس بک اکا¶نٹ پر ایک نفرت انگیز پوسٹ اپ لوڈ کیا۔انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں نے اس کے متعلق میرے پاس ایک شکایت درج کی۔

ان کا کہنا تھا”شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے ہم نے اس کی شناخت معلوم کرکے اس کو حراست میں لے لیا اور ایگزیکٹو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا“۔

ایس ایس پی نے کہا کہ بعد ازاں اس کو ضلع جیل بھدرواہ میں جوڈیشل حراست میں رکھا گیا۔انہوں نے گرفتار شدہ کی شناخت امرک سنگھ ساکن بیولی کے بطور کی جو چیف ایجوکیشن دفتر ڈوڈہ میں تعینات تھا۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ سال2022 میں چار ایسے افراد کے خلاف مقدے درج کئے گئے جنہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکا¶نٹس پر نفرت انگیز مواد اپ لوڈ کیا تھا۔

ایس ایس پی ڈوڈہ نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے سوشل میڈیا اکا¶نٹس پر کسی فرد، ذات یا کمیونٹی کے خلاف پوسٹ، تصویر یا کوئی تحریر اپ لوڈ نہ کریں جس سے آپسی رنجش پیدا ہوسکے ۔

قیوم نے کہا کہ یہ ایک غیر قانونی عمل ہے جس کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ایسے پوسٹس اپ لوڈ کرنے سے سماج میں امن و قانون کو خطرہ لاحق ہوجاتا ہے کسی کو ایسا کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔

ایس ایس پی نے کہا کہ ایک سوشل میڈیا سیل بنائی گئی ہے جو سوشل میڈیا پوسٹس پر پوری نگرانی رکھے ہوئے ہیں۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الطاف بخاری اپنی پارٹی کے دوبارہ صدر منتخب

Next Post

خواتین کو بااختیار بنانے سے معاشرے میں انقلابی تبدیلی: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
خواتین کو بااختیار بنانے سے معاشرے میں انقلابی تبدیلی: مودی

خواتین کو بااختیار بنانے سے معاشرے میں انقلابی تبدیلی: مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.