اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

الطاف بخاری اپنی پارٹی کے دوبارہ صدر منتخب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-10
in تازہ تریں
A A
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/ 10 مارچ

سید محمد الطاف بخاری کو اپنی پارٹی کے صدارتی انتخابات میں کسی دوسرے اہل مدمقابل کی عدم موجودگی میں فاتح قرار دیا گیا ہے۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

پارٹی کے بانی مزید تین سال کے لیے پارٹی صدر کے طور پر دوسری مدت کے لیے فائز رہیں گے۔

یہاں جاری ایک پریس بیان کے مطابق”اپنی پارٹی کے الیکشن بورڈ کے کنوینر وجے بکایا نے جمعہ کو سید محمد الطاف بخاری کو صدارتی مقابلے کا بلامقابلہ فاتح قرار دیا“۔

بکایا نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا، جس میں لکھا تھا”دونوں انتخابی ذیلی دفاتر ، سری نگر اور جموں‘ کی تفصیلات اس بات کی تصدیق کرتی ہیں کہ سید محمد الطاف بخاری پارٹی کے صدارتی انتخابات میں بلا مقابلہ جیت گئے ہیں۔ اس طرح انہیں دوسری مدت کے لیے پارٹی صدر قرار دیا گیا ہے۔ “

سید محمد الطاف بخاری نے پارٹی صدر کی حیثیت سے اپنا پہلا دور 8 مارچ 2023 کو مکمل کیا۔ ان کی دوسری مدت 8 مارچ 2026 کو ختم ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خواتین کو بااختیار بنانے سے معاشرے میں انقلابی تبدیلی: مودی

Next Post

ڈوڈہ میں سوشل میڈیا پر نفرت انگیز پوسٹ اپ لوڈ کرنے پر سرکاری ملازم کے خلاف مقدمہ درج:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
پولیس جعلی میڈیا گروپوں کی نشاندہی کرے‘ ڈی سی رام بن

ڈوڈہ میں سوشل میڈیا پر نفرت انگیز پوسٹ اپ لوڈ کرنے پر سرکاری ملازم کے خلاف مقدمہ درج:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.