منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سالانہ امتحانات کے اختتام کے ساتھ ہی نیا تعلیمی سیشن شروع کیا جائے گا:ناظم تعلیم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-09
in تازہ تریں
A A
کشمیر میں سرمائی تعطیلات کا انحصار موسم پر ہے :ناظم تعلیم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۹مارچ

ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر‘ تصدق حسین میر کا کہنا ہے کہ کشمیر میں جاری سالانہ امتحانات کے اختتام کے ساتھ ہی نیا تعلیمی سیشن شروع کیا جائے گا۔

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

میر نے کہا کہ ہم نئے تعلیمی سیشن کےلئے تیار ہیں اور اس کے لئے ہم نے ٹائم لائن بھی دی ہے۔

ناظم تعلیم نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ امتحانات کے اختتام کے فوراً بعد نیا تعلیمی سیشن شروع کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا”ہم نئے تعلیمی سیشن کےلئے تیار ہیں اور ہم نے ٹائم لائن بھی دی ہوئی ہے “۔

ٹرانسپورٹ فیس کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میںحسین نے کہا کہ پرائیویٹ اسکولوں کے طلبا کو سہولیات کےلئے کوئی فیس ادا نہیں کرنی ہے جن سے وہ اسکول بند رہنے کے دوران فائدہ نہیں اٹھا سکے ۔

حسین نے کہا کہ پہلے تعلیمی سیشن دسمبر میں ختم ہوجاتا تھا لیکن اب یہ ماہ مارچ میں اختتام ہوگا اور سالانہ بورڈ امتحانات کے اختتام پذیر ہونے کے ساتھ ہی یہ سیشن بھی اختتام کو پہنچے گا۔

بعض پرائیویٹ اسکولوں کی طرف داخلہ فیس وصول کرنے کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا”جہاں سے ہمیں اس سلسلے میں تحریری شکایت موصول ہوگی تو خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی“۔

ناظم تعلیم نے کہا کہ ہم نے سرینگر میں کسی کوچنگ سینٹر کو رجسٹریشن نہیں دی ہے اور مجھے معلوم نہیں ہے کہ ان کے فیس چارج کرنے کا میکانزم کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر:پاسپورٹ دفتر کا خصوصی کیمپ، 7 سو حج عازمین کو پاسپورٹ دئے گئے

Next Post

دہشت گردی کو ختم کرنے کےلئے دہشت گردوں کو پناہ دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنی ہوگی:دلباغ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
فورسز سرحد پار سے رچی جانے والی سازشوں کو ناکام بنا رہے ہیں:دلباغ

دہشت گردی کو ختم کرنے کےلئے دہشت گردوں کو پناہ دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنی ہوگی:دلباغ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.