بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

2024 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 20 ٹیمیں، پہلا ویمنز انڈر 19 ورلڈ کپ اگلے سال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-11
in کھیل
A A
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

دبئی// 2024 میں ویسٹ انڈیز اور ریاستہائے متحدہ امریکہ (یو ایس اے) میں کو-آرگنائزڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں 12 ٹیمیں براہ راست کوالیفائی کریں گی۔
اتوار کو دبئی میں اپنی میٹنگ ختم کرنے کے ساتھ ساتھ، آئی سی سی نے خواتین کرکٹ میں 2024 کے ٹی20 ورلڈ کپ اور 2025 کے ون ڈے ورلڈ کپ کے کوالیفکیشن عمل سے متعلق کچھ فیصلے کیے۔ اس کے ساتھ ہی خواتین کرکٹ میں پہلے انڈر 19 ورلڈ کپ کا بھی شیڈول یقینی بنایا گیا ہے۔
2024 مینز ٹی20 عالمی کپ میں پہلی بار 20 ٹیمیں حصہ لیں گی اورٹاپ آٹھ ٹیمیں آسٹریلیا میں ہونے والے 2022 ورلڈ کپ ٹیبل کی بنیاد پر میزبان ٹیموں کے ساتھ لیگ اسٹیج کے لئے کوالیفائی کرجائیں گی۔ اس کوالیفکیشن میں باقی کی دو ٹیمیں اس سال 14 نومبر کو جاری آئی سی سی ٹیم رینکنگ کی بنیاد پر پہچانی جائیں گی۔ اگر ویسٹ انڈیزاس سال کے ورلڈ کپ میں ٹاپ آٹھ ٹیموں میں ہوتورینکنگس کی ٹاپ تین ٹیموں کو اس ترتیب میں شامل کیاجائے گا۔ بقیہ آٹھ ٹیموں کے لیے مقامی کوالیفائر کھیلے جائیں گے جس میں افریقہ، ایشیا اور یورپ کی دو دو ٹیمیں ہوں گی اور امریکی براعظم سے ایک ٹیم اور ایک ٹیم مشرقی ایشیا سے ہو گی۔
خواتین کرکٹ کا پہلا انڈر 19 ورلڈ کپ جنوبی افریقہ میں جنوری 2023 میں منعقد ہوگا۔ اس ٹورنامنٹ میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی اور یہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ یہ جنوبی افریقہ میں دو مہینوں میں ہی دو بڑے ٹورنامنٹس کی میزبانی کاپہلا موقع ہوگا۔ اگلا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھی جنوبی افریقہ میں ہی 9 سے 26 فروری کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی نے چار ملکی ٹورنامنٹ کے لیے رمیز راجہ کی تجویز کو ٹال دیا

Next Post

ثانیہ-لوسی کی جوڑی کی چارلسٹن فائنل میں شکست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ثانیہ-لوسی کی جوڑی کی چارلسٹن فائنل میں شکست

ثانیہ-لوسی کی جوڑی کی چارلسٹن فائنل میں شکست

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.